تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْذُوب" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُوگَھڑ

رک : سُگھڑ ۔

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑنی

کنارے کاٹنے کا آلہ.

سُغْد

شَغاد

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

سُگْھڑا پَن

ہنر مندی ، سلیقہ شعاری ، سُگھڑ پن .

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

سُگْھڑَئی

سگھڑائی

سُگْھڑائی

سُگھڑاپا، سلیقہ شعاری، تمیزداری، صفائی، خُوبصورتی

سُگْھڑا

خوش سلیقہ آدمی کو کہتے ہیں مرد ہو خواہ عورت

سُگھڑی

اچھا مبارک وقت، خوش مبارک گھڑی

سِیگھاڑا

بھیڑیا اور گِیدڑ کی طرح کا ایک جانور ۔

سُگھڑاپا

سلیقہ، تمیز

سُگْھڑول

رک : سگھڑ ، سلیقہ مند .

سِینگْھڑی

(تُفنگ بازی) بارود رکھنے کُپّی جو قدیم زمانے میں سینگ کی بنائی جانے کی وجہ سے سینگھڑی کہلاتی تھی .

سِنگْھڑا

(موسیقی) سِین٘گ سے بنایا ہوا منہ سے بجایا جانے والا باجا.

سِینگھاڑی

(کاشت کاری) وہ تالاب جس مین سینگھاڑا ہویا ہوا ہو .

سِنگھاڑا

ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .

سِنگھاڑْیا

سِن٘گ دار جانور مثلاً : بیل ، گائے ، بھین٘س ، بھین٘سا وغیرہ.

سِینگھاڑِیا

(کاشت کاری) وہ تالاب جس مین سینگھاڑا ہویا ہوا ہو .

چَھدام میں لَڑائی پَیسے میں سُگّھڑ

چھدام کا جھگڑا پیسے میں فیصل ہوجاتا ہے .

شَغْدُف

محمل، کجاوہ، ہودج

سُغْدی

صِیغَہ دار

محکمہ کا افسر ، شعبہ کا سربراہ ؛ خاندان یا قبیلہ کا سردار، مُکھیا۔

صِیغَۂ دِیوانی

(قانون) دیوانی کا محکمہ۔

سُہاگ گھوڑی

شادی کے گیت جو دولھا کے گھر میں گائے جاتے ہیں

سُہاگ گھوڑِیاں

رک : سُہاگ گِیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْذُوب کے معانیدیکھیے

مَجْذُوب

majzuubमज्ज़ूब

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَجْذوبوں

موضوعات: تصوف

اشتقاق: جَذَبَ

مَجْذُوب کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا
  • (مراد) محبت الٰہی میں مدہوش، یاد الٰہی میں غرق، صاحب جذب
  • (خدا کے عشق میں) مست و بے خبر، حواس گم کردہ، خدا کی یاد میں ایسا ڈوبا ہوا کہ اسے دنیا کی باتوں کا ہوش باقی نہیں رہے اسی لیے محض دنیا والوں کے نزدیک مخبوط الحواس، فضل و توفیق الٰہی کی جانب کھینچا ہوا
  • فقیروں کی ایک قسم یہ لوگ اکثر بے سروپا باتیں کیا کرتے ہیں
  • مجنوں، پاگل، دیوانہ، سڑی
  • جس کو کشش سے کھینچا جائے، کھینچا گیا، جذب کردہ
  • (تصوف) جو ایک شے کی ماہیت میں گم ہووے اور ترقی اور نہ کر ے اور اس کی لذت میں محو ہووے اور بعض صوفیہ کہتے ہیں کہ مجذوب وہ سالک ہے جس کو حق تعالٰی نے اپنے نفس کے لیے پیدا کیا ہے اور پسند کیا اس کو اپنی انسیت کے لیے اور پاک کیا اس کو کدوراتِ غیرت سے، پس جمع کیا اس نے جمیع نعماد اور مواہب الٰہیہ کو اور فائز ہوا وہ تمامی مقامات پر بلا کلفت و تعب مجاہدات کے
  • جو دماغی صلاحیتوں سے ایک خاص درجہ ادراک تک پہنچا ہو لیکن جس کی حقیقت کبریٰ تک رسائی نہ ہو

شعر

English meaning of majzuub

Adjective

  • a type of fakirs
  • madman
  • one who is wholly absorbed in divine meditation to the exclusion of all profane ideas

मज्ज़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) खींचा गया, जज़्ब अर्थात अवशोषित किया गया
  • (अर्थात) ईश्वर के प्रेम में तल्लीन अर्थात ब्रह्मलीन, ईश्वर की याद में डूबा हुआ, साहिब-ए-जज़्ब अर्थात वह फ़क़ीर जो बिना इरादा ब्रह्मलीन रहता हो
  • (ख़ुदा के इश्क़ में) मस्त और बेख़बर, होश उड़ा देने वाला, ख़ुदा की याद में ऐसा डूबा हुआ कि उसे दुनिया की बातों का होश बाक़ी नहीं रहे इसीलिए केवल दुनिया वालों के निकट विकृत मस्तिष्क, ईश्वर की कृपा और अनुकंपा की ओर खींचा हुआ
  • फ़क़ीरों का एक वर्ग, यह लोग अधिकतर ऐसी बातें किया करते हैं जिसका सिर-पैर कुछ न हो
  • मजनूँ, पागल, दीवाना, बावला
  • जिसको आकर्षण से खींचा जाए, खींचा गया, अवशोषित किया हुआ अथवा ब्रह्मलीन
  • (सूफ़ीवाद) जो एक वस्तु की माहीयत में गुम हो और तरक़्क़ी न करे और उसकी लज़्ज़त अर्थात आनंद में तल्लीन हो और कुछ सूफ़ी संत कहते हैं कि मज्ज़ूब वह सालिक अर्थात सूफ़ी है जिसको हक़-ताला अर्थात ईश्वर ने अपने नफ़्स अर्थात कामनाओं के लिए पैदा किया है और पसंद किया उसको अपनी प्रेम के लिए और पवित्र किया उसको कदूरात-ए-ग़ैरत से, फिर इकट्ठा किया उसने जमी'-ए-ना'माद और मवाहिब-ए-इलाहिया को और फ़ाइज़ अर्थात पदस्थ हुआ वह समस्त स्थानों अथवा पदों पर बिना कष्ट और अत्यधिक परिश्रमों के

    विशेष - मवाहिब-ए-इलाहिया= अल्लाह ताला की बख़्शिशें और प्रदान की हुई वस्तुएँ - माहीयत= प्रकृति, भीतरी और वास्तविक तत्त्व, वास्तविकता

  • जो मानसिक गुणों अथवा विशेषताओं से एक विशेष ज्ञान के विभिन्न स्तरों तक पहुँचा हो लेकिन जिसकी हक़ीक़त-ए-कुबरा तक रसाई अर्थात पहुँच ना हो

    विशेष - हक़ीक़त-ए-कुबरा= बहुत बड़ी सच्चाई और सदाक़त, अर्थात ईश्वर

مَجْذُوب کے متضادات

مَجْذُوب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْذُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْذُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone