تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجرُو" کے متعقلہ نتائج

مَجرُو

۔(ع)صفت۔۱۔تنہا ۔اکیلا۔جریدہ۔۲۔ناکتخدا۔بن بیاہا۔آزاد۔۳۔سنیاسی۔وہ شخص جو دنیاسے الگ ہوگیاہو۔تارک الدنیا۔۴۔وہ شے جو مادہ سے پاک ہو۔

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجرُوح ہونا

خراب ہونا، بگڑنا، مسخ ہونا

مَجرُور

قواعد: وہ اسم یا ضمیر جس پر جملے یا فقرے میں حرف جار اثر انداز ہو، (قواعدعربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو

مَجرُورات

(قواعدِ عربی) وہ اسما جو مجرور ہوں ۔

مَجرُوحِین

بہت سے زخمی، گھائل لوگ

مَجرُورِیَّت

(قواعد) مجرور ہونا ، آخری حرف پر زیر ہونا ، حالت مجروری میں ہونا ۔

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجرُو کے معانیدیکھیے

مَجرُو

majruuमजरू

  • Roman
  • Urdu

مَجرُو کے اردو معانی

  • ۔(ع)صفت۔۱۔تنہا ۔اکیلا۔جریدہ۔۲۔ناکتخدا۔بن بیاہا۔آزاد۔۳۔سنیاسی۔وہ شخص جو دنیاسے الگ ہوگیاہو۔تارک الدنیا۔۴۔وہ شے جو مادہ سے پاک ہو۔

Urdu meaning of majruu

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e)sifat।१।tanhaa ।akelaa।jariida।२।naakataKhdaa।bin byaahaa।aazaad।३।sanyaasii।vo shaKhs jo duniyaa se alag ho gayaa ho।taarik- u.ud-duniyaa।४।vo shaiy jo maadda se paak ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجرُو

۔(ع)صفت۔۱۔تنہا ۔اکیلا۔جریدہ۔۲۔ناکتخدا۔بن بیاہا۔آزاد۔۳۔سنیاسی۔وہ شخص جو دنیاسے الگ ہوگیاہو۔تارک الدنیا۔۴۔وہ شے جو مادہ سے پاک ہو۔

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجرُوح ہونا

خراب ہونا، بگڑنا، مسخ ہونا

مَجرُور

قواعد: وہ اسم یا ضمیر جس پر جملے یا فقرے میں حرف جار اثر انداز ہو، (قواعدعربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو

مَجرُورات

(قواعدِ عربی) وہ اسما جو مجرور ہوں ۔

مَجرُوحِین

بہت سے زخمی، گھائل لوگ

مَجرُورِیَّت

(قواعد) مجرور ہونا ، آخری حرف پر زیر ہونا ، حالت مجروری میں ہونا ۔

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone