تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجریٰ" کے متعقلہ نتائج

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

مَزرَعَہ

مزرع، کھیتی، کھیت، گاؤں

مَزرَع عُقبیٰ

مَزرَعَہ دار

(کاشت کاری) کھیت کا مالک، زمیندار

مَزرَعَۂ فَلَک

آسمان کا کھیت، مراد : آسمان

مَزرَعَہ خانَہ

(کاشت کاری) کوٹھا (غلہ بھرنے کا)

مَزرَعَۂ آخِرَت

مزرع آخرت، عاقبت کی کھیتی، نیکی اور بھلائی، بدی اور گناہ

مَزرَعِ ہَستی

مراد: ہستی، زندگی

مَزرَعِ زِندَگی

مراد: زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجریٰ کے معانیدیکھیے

مَجریٰ

majraaमजरा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عروض

اشتقاق: جَرَأ

مَجریٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش
  • سانس وغیرہ کے گزرنے کا راستہ، مثلاً : حلق، گلا
  • عروض: حرف روی کی حرکت، قافیے کی حرکات میں سے ایک یعنی حرف وصل سے پہلے روی کی حرکت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

English meaning of majraa

Noun, Masculine

मजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जारी होने की जगह, बहने का स्थान, नदी या दरिया का रास्ता, नहर, नाली, (खगोलीय) परिक्रमा, चक्कर
  • सांस वग़ैरा के गुज़रने का रास्ता, जैसे: हलक़, गला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone