تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمُوع" کے متعقلہ نتائج

کَمَنْد

ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَمَنْدِ زُلْف

بالوں کا حلقہ، بالوں کے پیچ و خم

کَمَنْد بائِی

(طب) ایک قسم کا تشنّج جو گردن اور ہن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے

کَمَنْد بَٹْنا

رسی بٹنا، رسی بنانا

کَمَنْد اَنْداز

کمند پھینکنے والا، پھان٘سنے والا

کَمَنْد پھین٘کْنا

کوٹھے کے اوپر چڑھنے کے واسطے رسّی کے حلقے پھینکنا

کَمَنْد کَرْنا

کمند ڈالنا، کمند پھینکنا

کَمَنْد ٹُوٹْنا

پھندا ٹوٹنا، آسرا ختم ہو جانا

کَمَنْد مَارْنا

رک : کمند پھینکنا .

کَمند ڈالنا

کمند پھینکنا، رسّی کی سیڑھی وغیرہ پھینکنا

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

گیسُو کَمَنْد

وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں

مُشْکِیْں کَمَنْد

وہ جس کے سیاہ بال کمند کی مانند ہوں

سِتاروں پَہ کَمَنْد ڈالْنا

ترقی کی بلند ترین چوٹیوں کو چھو لینا، غیر معمولی کارنامے انجام دینا، مُشکل سے مُشکل کام پر قابو پا لینا

نُور کی کَمَند پھینْکنا

(مراد) روشنی بکھیرنا، نور پھینکنا، روشنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوع کے معانیدیکھیے

مَجْمُوع

majmuu'मज्मू'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: جَمَعَ

مَجْمُوع کے اردو معانی

صفت

  • اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا گیا، اشیا یا اشخاص پرمشتمل، یکجا کیا گیا، شامل کیا گیا
  • سب، تمام و کمال، کل
  • میزان، حاصل جمع
  • ترتیب دینا، سنوارنا، بنانا
  • تحریر کرنا، تصنیف کرنا، تالیف کرنا‏، پر سکون
  • (طباعت) حرفوں کا جمانا، بٹھانا
  • فہرست مضامین، مضمون، کتاب، مافیہ، سمائی، گنجائش
  • پر اطمینان، جسے اضطراب نہ ہو، ساکن، جس میں تموج نہ ہو

English meaning of majmuu'

Adjective

मज्मू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एकत्र किया हुआ। संगृहीत।
  • बहुतों को मिलाकर एक किया हुआ। पुं०१. किसी की समस्त कृतियों का एक स्थान पर किया हुआ संग्रह। २. खजाना।
  • एकत्र, इकट्ठा, समस्त, कुल ।

مَجْمُوع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone