تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجمَع" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

شعلۂ تنہا

lonely flame, (met.) the heart

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

سَرِ تَنہا

अकेला, एकांकी।

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجمَع کے معانیدیکھیے

مَجمَع

majma'मज्मा'

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: جَمْع

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَجمَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

    مثال لاکھوں کا مجمع بھی ہو تو سب لوگ ایک چاند کو یکساں حیثیت سے باطمینان اس طرح دیکھ سکتے ہیں

  • جمع ہونے کی جگہ، مجلس

Urdu meaning of majma'

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se logo.n ka hujuum, amboh, bhii.D, jalsa, kasrat ya zyaadtii
  • jamaa hone kii jagah, majlis

English meaning of majma'

Noun, Masculine

मज्मा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़, समूह, जमघट, भीड़भाड़, सभा, गोष्ठी, बहुत से लोगों का हुजूम, तमाशबीनों का जमावड़ा

    उदाहरण लाखोंं लोगों का मज्मा भी हो तो सब लोग एक चाँद को यक्साँ हैसियत से ब-इत्मिनान इस तरह देख सकते हैं

  • इकट्ठा होने की जगह

مَجمَع کے مترادفات

مَجمَع کے قافیہ الفاظ

مَجمَع سے متعلق دلچسپ معلومات

مجمع یہ ان چند لفظوں میں سے ہے جن کے تلفظ میں حرف عین غائب ہوجاتا ہے، اگر وہ حالت جمع میں ہوں، یا حرف جار کے تحت ہوں۔ یعنی’’جمع‘‘ کی جمع ’’جمعوں‘‘ کا تلفظ بروزن فعلن ہے، لیکن ’’مجمعوں/مجمعے‘‘ کے تلفظ میں عین غائب ہوجاتا ہے اور ان لفظوں کو ’’مجمے/مجموں‘‘ بروزن فعلن بولتے ہیں۔ جو لوگ بہت احتیاط کرتے ہیں، وہ ’’مجمعوں/مجمعے‘‘ کو شعر میں اس طرح باندھتے ہیں کہ عین پوری طرح ملفوظ ہو۔ مثلاً خواجہ میر درد ؎ آئے تھے اس مجمعے میں قصد کرکے دور سے ہم تماشے کے لئے آپ ہی تماشا ہوگئے یہاں ’’مجمعے‘‘ بروزن اچھا نہیں لگتا، اگرچہ قاعدے کے اعتبار سے ’’صحیح‘‘ ہے۔ اگر کوئی ’’مجمعے/ مجمعوں‘‘ کو بروزن فعلن باندھے تو مجھے اعتراض نہ ہو گا۔ ’’موقع‘‘ بھی ’’مجمع‘‘ کی قسم کا لفظ ہے۔ اس کی جمع ’’موقعوں‘‘ میں عین ظاہر نہیں کیا جاتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

شعلۂ تنہا

lonely flame, (met.) the heart

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

سَرِ تَنہا

अकेला, एकांकी।

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone