تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجلِسِ ماتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسِ ماتَم کے معانیدیکھیے
مَجلِسِ ماتَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- امام حسین کے ذکر مصائب کی مجلس، مجلس عزا
شعر
مجلس ماتم بنی آنے سے ان کے بزم عیش
پڑ گیا پھولوں میں میرے غل مبارک باد کا
مرثیہ ہو مجھے گانا جو سنوں فرقت میں
بے ترے بزم غنا مجلس ماتم ہو جائے
English meaning of majlis-e-maatam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- assembly of mourning
मजलिस-ए-मातम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोकसभा, इमाम हुसैन के कष्टों के उल्लेख या वर्णन की सभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجلِسِ ماتَم)
مَجلِسِ ماتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔