تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِسِ عامِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

عامِلِ اَرواح

جھاڑ پھونک کرنے والا، روحانی عمل کرنے والا

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

صَدْرِ عامِلَہ

حکومت کا انتظامی سربراہ

حُرُوفِ عامِلَہ

رک : حروفِ مغیّرہ .

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

ایم ایل اے

(ملک کی) مجلسِ قانون ساز کا منتخب رکن.

mile

مِیل

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

ٹیڑھا مُعامَلَہ

مشکل امر

تَقْدِیری مُعامَلَہ

رک : تقدیری امر

کاغَذاتِ مُعامَلَہ

محکمۂ ڈاک کے چند خاص کاغذات جو پندرہ ماہ تک تلف نہیں کیے جاتے ؛ رجسٹر جنرل ؛ انشورڈ لٹر جنرل ، رجسٹر ڈابیٹریکٹ ؛ پارسل جنرل ، وی پی جنرل وغیرہ۔

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

مُعامَلَہ چھوڑْنا

فیصلہ کرنے کا مجاز قرار دینا ، معاملہ کسی کے سپرد کرنا ۔

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع کَرانا

معاملہ ختم کرانا ، جھگڑا چکانا ۔

مُعامَلَہ پَڑْنا

کام پڑنا، تعلق پڑنا، واسطہ ہونا، سابقہ پڑنا

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع ہونا

معاملہ ختم ہونا ۔

مُعامَلَہ کَھڑا کَرْنا

کوئی جھگڑا یا قضیہ پیدا کر دینا ۔

مُعامَلَہ ٹیڑھا ہونا

کسی امر میں خرابی پیدا ہونا ، کام خراب ہونا ۔

مُعامَلَہ آڑے آنا

رخنہ پڑ جانا ، مسئلہ پیدا ہو جانا ۔

مُعامَلَہ بِگَڑْ جانا

کام خراب ہو جانا ، بات بگڑ جانا ۔

بَد مُعامَلَہ

لین دین کا خراب، حساب کتاب میں ایمانداری نہ برتنے والا، چالاک، بے ایمان

خوش مُعامَلَہ

لین دین میں اچھا، معاملے کا صاف

نازُک مُعامَلَہ

گمھبیر معاملہ، مشکل امر، ٹیڑھی بات، خطرناک معاملہ

مشکوک معاملہ

ایسا معاملہ جس کے درست ہونے میں شبہ ہو

مُعاملے کا سَچّا یا مُعاملے کا کَھرا

۔صفت۔ لین دین کا کھرا۔ بات کا پورا ۔دیانت دار۔

پِیْچِیدَہ مُعامَلَہ

an intricate or complex affair

مُعامَلَہ باندھْنا

ان باتوں کو نظم کرنا، جو خیالی نہ ہوں بلکہ عمل میں آئی ہوئی ہوں، واقعات کو نظم کرنا

مُعامَلَہ بَندْھنا

معاملہ باندھنا (رک) کا لازم

جُزِ مُعامَلَہ

چھوٹی سی بات ، معمولی معاملہ ، ادنیٰ رقم.

مُعامَلَہ دَبا دینا

کسی بات کا اثر زائل کر دینا ، جھگڑا ختم کر دینا ۔

مُعامَلَہ جَہاں کا تَہاں رَہ جانا

کسی کام میں الجھاؤ پید ا ہو جانے کے سبب کام پورا نہ ہونا، معاملہ کھٹائی میں پڑنا، کام پورا نہ ہونا

دَسْت بَدَسْت مُعامَلَہ

ready-money purchase or transaction

صاف مُعامَلَہ

ایسا معاملہ جس میں گنجلک یا پیچ نہ ہو

نَفس مُعامَلَہ

معاملے کی حقیقت ، حقیقت ِامر ۔

صاحِبِ مُعامَلَہ

وہ شخص جس سے کام کا تعلق ہو

مُعامَلَہ رَفَع ہونا

رک : معاملہ رفع دفع ہونا ۔

نیک مُعامَلَہ

اچھے کردار والا ؛ نیک اطوار ، نیک اعمال ۔

کَج مُعامَلہ

بد معاملہ

وُہ مُعامَلَہ

(کنایتہ) مجامعت ، ہم بستری ۔

نیکُو مُعامَلَہ

راست باز، خوش معاملہ

مُعامَلَہ گُزَرْنا

ماجرا گزرنا ، واقعہ پیش آنا ۔

راسْت مُعامَلَہ

سچا، امانت دار، صالح، وہ شخص جس کی معاملات صاف اور سچی ہو

خانگی مُعامَلَہ

domestic or family affair

مُعامَلَہ فِٹ کَر دینا

معاملہ طے کر دینا ، کسی بات کا فیصلہ کر دینا ۔

مُعامَلَہ کو دَبانا

معاملہ ختم کر ادینا ۔

مُعامَلَہ اَدا کَرْنا

مال گزاری دینا

مُعامَلَہ کَرانے والا

وہ شخص جو دو فریقوں کے درمیان کسی قسم کی لین دین یا خرید و فروخت کرائے ، بات چیت کرانے والا ۔

مُعامَلَہ پیش کَرْنا

فیصلے کے لیے کسی کے پاس معاملہ لے جانا

مُعامَلَہ دَب جانا

معاملہ رفع دفع ہو جانا

مُعامَلَہ پیش آنا

ماجرا پیش آنا ؛ واقعہ رونما ہونا ۔

مُعامَلَہ پیش ہونا

معاملہ پیش کرنا (رک) کا لازم

صُورَتِ مُعامَلہ

واقعہ کی حالت (بگڑنا خراب ہونا کے ساتھ)

اُس مُعامَلے میں

in this matter

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسِ عامِلَہ کے معانیدیکھیے

مَجلِسِ عامِلَہ

majlis-e-'aamilaमजलिस-ए-'आमिला

اصل: عربی

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

مَجلِسِ عامِلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

Urdu meaning of majlis-e-'aamila

  • Roman
  • Urdu

  • muntKhab arkaan kii jamaat jo amlii taur par tanziim kii kaarkardagii kii zimmedaar hotii hai, kisii ba.Dii tanziim ke arkaan kii Khaas kameTii jo tafviiz kii hu.ii zimmedaariiyo.n kii anjaam dahii ke li.e qaayam kii jaaye, varking kameTii

English meaning of majlis-e-'aamila

Noun, Feminine

  • working committee

मजलिस-ए-'आमिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कार्यकारिणी समिति, विषय निर्वाचिनी समिति, निर्वाचित सदस्यों का एक समूह जो किसी संगठन के प्रदर्शन के लिए व्यावहारिक रूप से जिम्मेदार होती है, वर्किंग कमेटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

عامِلِ اَرواح

جھاڑ پھونک کرنے والا، روحانی عمل کرنے والا

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

صَدْرِ عامِلَہ

حکومت کا انتظامی سربراہ

حُرُوفِ عامِلَہ

رک : حروفِ مغیّرہ .

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

ایم ایل اے

(ملک کی) مجلسِ قانون ساز کا منتخب رکن.

mile

مِیل

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

ٹیڑھا مُعامَلَہ

مشکل امر

تَقْدِیری مُعامَلَہ

رک : تقدیری امر

کاغَذاتِ مُعامَلَہ

محکمۂ ڈاک کے چند خاص کاغذات جو پندرہ ماہ تک تلف نہیں کیے جاتے ؛ رجسٹر جنرل ؛ انشورڈ لٹر جنرل ، رجسٹر ڈابیٹریکٹ ؛ پارسل جنرل ، وی پی جنرل وغیرہ۔

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

مُعامَلَہ چھوڑْنا

فیصلہ کرنے کا مجاز قرار دینا ، معاملہ کسی کے سپرد کرنا ۔

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع کَرانا

معاملہ ختم کرانا ، جھگڑا چکانا ۔

مُعامَلَہ پَڑْنا

کام پڑنا، تعلق پڑنا، واسطہ ہونا، سابقہ پڑنا

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع ہونا

معاملہ ختم ہونا ۔

مُعامَلَہ کَھڑا کَرْنا

کوئی جھگڑا یا قضیہ پیدا کر دینا ۔

مُعامَلَہ ٹیڑھا ہونا

کسی امر میں خرابی پیدا ہونا ، کام خراب ہونا ۔

مُعامَلَہ آڑے آنا

رخنہ پڑ جانا ، مسئلہ پیدا ہو جانا ۔

مُعامَلَہ بِگَڑْ جانا

کام خراب ہو جانا ، بات بگڑ جانا ۔

بَد مُعامَلَہ

لین دین کا خراب، حساب کتاب میں ایمانداری نہ برتنے والا، چالاک، بے ایمان

خوش مُعامَلَہ

لین دین میں اچھا، معاملے کا صاف

نازُک مُعامَلَہ

گمھبیر معاملہ، مشکل امر، ٹیڑھی بات، خطرناک معاملہ

مشکوک معاملہ

ایسا معاملہ جس کے درست ہونے میں شبہ ہو

مُعاملے کا سَچّا یا مُعاملے کا کَھرا

۔صفت۔ لین دین کا کھرا۔ بات کا پورا ۔دیانت دار۔

پِیْچِیدَہ مُعامَلَہ

an intricate or complex affair

مُعامَلَہ باندھْنا

ان باتوں کو نظم کرنا، جو خیالی نہ ہوں بلکہ عمل میں آئی ہوئی ہوں، واقعات کو نظم کرنا

مُعامَلَہ بَندْھنا

معاملہ باندھنا (رک) کا لازم

جُزِ مُعامَلَہ

چھوٹی سی بات ، معمولی معاملہ ، ادنیٰ رقم.

مُعامَلَہ دَبا دینا

کسی بات کا اثر زائل کر دینا ، جھگڑا ختم کر دینا ۔

مُعامَلَہ جَہاں کا تَہاں رَہ جانا

کسی کام میں الجھاؤ پید ا ہو جانے کے سبب کام پورا نہ ہونا، معاملہ کھٹائی میں پڑنا، کام پورا نہ ہونا

دَسْت بَدَسْت مُعامَلَہ

ready-money purchase or transaction

صاف مُعامَلَہ

ایسا معاملہ جس میں گنجلک یا پیچ نہ ہو

نَفس مُعامَلَہ

معاملے کی حقیقت ، حقیقت ِامر ۔

صاحِبِ مُعامَلَہ

وہ شخص جس سے کام کا تعلق ہو

مُعامَلَہ رَفَع ہونا

رک : معاملہ رفع دفع ہونا ۔

نیک مُعامَلَہ

اچھے کردار والا ؛ نیک اطوار ، نیک اعمال ۔

کَج مُعامَلہ

بد معاملہ

وُہ مُعامَلَہ

(کنایتہ) مجامعت ، ہم بستری ۔

نیکُو مُعامَلَہ

راست باز، خوش معاملہ

مُعامَلَہ گُزَرْنا

ماجرا گزرنا ، واقعہ پیش آنا ۔

راسْت مُعامَلَہ

سچا، امانت دار، صالح، وہ شخص جس کی معاملات صاف اور سچی ہو

خانگی مُعامَلَہ

domestic or family affair

مُعامَلَہ فِٹ کَر دینا

معاملہ طے کر دینا ، کسی بات کا فیصلہ کر دینا ۔

مُعامَلَہ کو دَبانا

معاملہ ختم کر ادینا ۔

مُعامَلَہ اَدا کَرْنا

مال گزاری دینا

مُعامَلَہ کَرانے والا

وہ شخص جو دو فریقوں کے درمیان کسی قسم کی لین دین یا خرید و فروخت کرائے ، بات چیت کرانے والا ۔

مُعامَلَہ پیش کَرْنا

فیصلے کے لیے کسی کے پاس معاملہ لے جانا

مُعامَلَہ دَب جانا

معاملہ رفع دفع ہو جانا

مُعامَلَہ پیش آنا

ماجرا پیش آنا ؛ واقعہ رونما ہونا ۔

مُعامَلَہ پیش ہونا

معاملہ پیش کرنا (رک) کا لازم

صُورَتِ مُعامَلہ

واقعہ کی حالت (بگڑنا خراب ہونا کے ساتھ)

اُس مُعامَلے میں

in this matter

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِسِ عامِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِسِ عامِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone