تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجی" کے متعقلہ نتائج

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مَزیر

مضبوط ، پکا ؛ بے خوف ، نڈر ؛ سخت ؛ سخت دل

مَزید فِیہ

بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا

مَزیداری

مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ

مَزید عَلَیہ

اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)

مَزید مال

مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو

مَزید کَرنا

زیادہ کرنا

مَزید حَیات

زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمۂ دعائیہ کہتے تھے)

مَزیدی مال

(مجازا ً) سستا مال

مُزَیَّن ہونا

مزین کرنا (رک) کا لازم ، سجا ہوا ہونا ۔

مُزینَہ

زینت دینے والا، آراستہ کرنے والا

مُزَیَّل الشََّعْر

(طب) بال اُڑانے والی دوا، وہ دوا جو بالوں کو صاف کرے اور مونڈے، بال صفا

مُزِیلُ التَّعدِیَہ

عفو نت دور کرنے والا ؛ (طب) سڑے ہوئے آلیہ مواد کو ضائع کرنے اور بیماری پیدا کرنے والے کیڑوں کے عمل کو روکنے والا (کوئی چیز ، دوا وغیرہ) ۔

مزیداری ہونا

لذت ہونا، مزہ ہونا

مُزَیَّن

زینت دیا ہوا، سجایا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ

مُزَیِّن

(مجازا ً) حجام ، نائی

مُزَیَّب

زیبا، مزین، زیب دیتا ہوا

مَزِیَّت

۱۔ فضیلت ، برتری ۔

مُزَیِّل

زائل کرنے والا ، دور کرنے والا ، تراکیب میں مستعمل ۔

مُزِیل تَعدِیَہ

رک : مزیل التعدیہ ۔

مُزِیلِ حَیْثِیَّتِ عُرْفی

ؔ(قانون) کسی کی بنی بنائی عزت یا ساکھ کو زائل کرنے یا نقصان پہنچانے والا ۔

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں

مُزیل

زائل کرنے والا، کسی چیز کے آثار یا اثرات دور کرنے والا، نشان مٹانے والا

مُزَیَّن کَرنا

زینت دینا ، سجانا ، آراستہ کرنا۔

مُزَیَّل النَّتَن

(طب) دافع بدبو ، وہ چیز جو بدبو کو دور کرے

مزیداری سے

لطف سے، کیفیت کے ساتھ، لذت کے ساتھ

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

مَزِید دیکِھیے

(کتب خانہ) کلمہ جو حوالہء کارڈ پر مزید دیکھیے کارڈ کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔

مزیداری نکلنا

لطف ہونا، کیفیت ہونا

مَزِید تَفتِیش

زیادہ دریافت ، دوبارہ چھان بین کرنا

مَزِید دَریافت

رک : مزید تحقیقات

مَزِیْد تَحقِیْقات

۔زیادہ تحقیقات۔

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجی کے معانیدیکھیے

مَجی

majiiमजी

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قبالت

  • Roman
  • Urdu

مَجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔
  • ۲۔ (قبالت) جنین کے کسی عضو کا فم رحم سے باہر آنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

Urdu meaning of majii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aanaa, aamad, (suuraj ka) taluua
  • ۲۔ (qabaalat) janiin ke kisii uzuu ka fam rahm se baahar aanaa

English meaning of majii

Noun, Feminine

  • coming, an arrival or approach

मजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आना, आमद, बाहर आना, आगमन, पहुंच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مَزیر

مضبوط ، پکا ؛ بے خوف ، نڈر ؛ سخت ؛ سخت دل

مَزید فِیہ

بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا

مَزیداری

مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ

مَزید عَلَیہ

اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)

مَزید مال

مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو

مَزید کَرنا

زیادہ کرنا

مَزید حَیات

زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمۂ دعائیہ کہتے تھے)

مَزیدی مال

(مجازا ً) سستا مال

مُزَیَّن ہونا

مزین کرنا (رک) کا لازم ، سجا ہوا ہونا ۔

مُزینَہ

زینت دینے والا، آراستہ کرنے والا

مُزَیَّل الشََّعْر

(طب) بال اُڑانے والی دوا، وہ دوا جو بالوں کو صاف کرے اور مونڈے، بال صفا

مُزِیلُ التَّعدِیَہ

عفو نت دور کرنے والا ؛ (طب) سڑے ہوئے آلیہ مواد کو ضائع کرنے اور بیماری پیدا کرنے والے کیڑوں کے عمل کو روکنے والا (کوئی چیز ، دوا وغیرہ) ۔

مزیداری ہونا

لذت ہونا، مزہ ہونا

مُزَیَّن

زینت دیا ہوا، سجایا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ

مُزَیِّن

(مجازا ً) حجام ، نائی

مُزَیَّب

زیبا، مزین، زیب دیتا ہوا

مَزِیَّت

۱۔ فضیلت ، برتری ۔

مُزَیِّل

زائل کرنے والا ، دور کرنے والا ، تراکیب میں مستعمل ۔

مُزِیل تَعدِیَہ

رک : مزیل التعدیہ ۔

مُزِیلِ حَیْثِیَّتِ عُرْفی

ؔ(قانون) کسی کی بنی بنائی عزت یا ساکھ کو زائل کرنے یا نقصان پہنچانے والا ۔

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں

مُزیل

زائل کرنے والا، کسی چیز کے آثار یا اثرات دور کرنے والا، نشان مٹانے والا

مُزَیَّن کَرنا

زینت دینا ، سجانا ، آراستہ کرنا۔

مُزَیَّل النَّتَن

(طب) دافع بدبو ، وہ چیز جو بدبو کو دور کرے

مزیداری سے

لطف سے، کیفیت کے ساتھ، لذت کے ساتھ

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

مَزِید دیکِھیے

(کتب خانہ) کلمہ جو حوالہء کارڈ پر مزید دیکھیے کارڈ کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔

مزیداری نکلنا

لطف ہونا، کیفیت ہونا

مَزِید تَفتِیش

زیادہ دریافت ، دوبارہ چھان بین کرنا

مَزِید دَریافت

رک : مزید تحقیقات

مَزِیْد تَحقِیْقات

۔زیادہ تحقیقات۔

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone