تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیمئے" کے متعقلہ نتائج

مومِیا

ایک سیاہ چکنی دوا جو پہاڑوں سے نکالی جاتی اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور ضرب کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، پہاڑ کا مد، سلاجیت مجازاً: مسالا جس سے لاش حنوط کی جائے، مسالا لگی اورسوکھی ہوئی لاش

مومیائی

حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا

مومِیا کاغَذ

ایک نہایت پتلا کاغذ ؛ (مجازاً) بہت باریک پتلا ، موم جیسا نازک ۔

مومِیائے اِنسانی

(طب) ایک مصنوعی مومیا ، دواء ً مستعمل (مومیائے معدنی کے مقابل) ۔

مومِیانا

حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا

مومِیات

مومیا (رک) کی جمع ، موم یا مسالا لگی چیزیں یا لاشیں ۔

مومِیائی نِکَلنا

مومیائی نکالنا (رک) کا لازم ، تیل نکلنا ، چربی نکلنا ۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مامائی

دایہ گیری۔

مَیمئے

میمند (ایک قصبے) کے رہنے والے راج ، پیشہ ور معمار ۔

مِیمِیَہ

قصیدہ جو میم پر ختم ہو ۔

عُمُومِیَہ

سماج، پبلک، عموم کا

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مومْیائی نِکالنا

سخت محنت لینا، چربی نکالنا، تیل نکالنا، بہت سخت مارنا، خوب پیٹنا، بھَرکس نکالنا

مَعارِفِ عُمُومِیَہ

عمومی علوم کا شعبہ یا فیکلٹی ، تعلیمات عمومی ۔

مُنافَعِ عُمُومِیَہ

عمومی نفع ، عوام کے فائدے

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

شور غل بہت لیکن کام تھوڑا

شَس اِمامِیَہ

ایک فرقہ جس میں چھ امام مانے جاتے ہیں .

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیانی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

کودوں کا بھات کِنْ کنْ بھاتن میں اور مَمِیا ساس کِنْ ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیمئے کے معانیدیکھیے

مَیمئے

maim.eमैमए

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَیمئے کے اردو معانی

  • میمند (ایک قصبے) کے رہنے والے راج ، پیشہ ور معمار ۔

Urdu meaning of maim.e

  • Roman
  • Urdu

  • miimnad (ek qasbe) ke rahne vaale raaj, peshaavar muammaar

मैमए के हिंदी अर्थ

  • मैमए (एक क़स्बे) के रहने वाले राज मिस्त्री, पेशावर वास्तुकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مومِیا

ایک سیاہ چکنی دوا جو پہاڑوں سے نکالی جاتی اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور ضرب کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، پہاڑ کا مد، سلاجیت مجازاً: مسالا جس سے لاش حنوط کی جائے، مسالا لگی اورسوکھی ہوئی لاش

مومیائی

حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا

مومِیا کاغَذ

ایک نہایت پتلا کاغذ ؛ (مجازاً) بہت باریک پتلا ، موم جیسا نازک ۔

مومِیائے اِنسانی

(طب) ایک مصنوعی مومیا ، دواء ً مستعمل (مومیائے معدنی کے مقابل) ۔

مومِیانا

حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا

مومِیات

مومیا (رک) کی جمع ، موم یا مسالا لگی چیزیں یا لاشیں ۔

مومِیائی نِکَلنا

مومیائی نکالنا (رک) کا لازم ، تیل نکلنا ، چربی نکلنا ۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مامائی

دایہ گیری۔

مَیمئے

میمند (ایک قصبے) کے رہنے والے راج ، پیشہ ور معمار ۔

مِیمِیَہ

قصیدہ جو میم پر ختم ہو ۔

عُمُومِیَہ

سماج، پبلک، عموم کا

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مومْیائی نِکالنا

سخت محنت لینا، چربی نکالنا، تیل نکالنا، بہت سخت مارنا، خوب پیٹنا، بھَرکس نکالنا

مَعارِفِ عُمُومِیَہ

عمومی علوم کا شعبہ یا فیکلٹی ، تعلیمات عمومی ۔

مُنافَعِ عُمُومِیَہ

عمومی نفع ، عوام کے فائدے

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

شور غل بہت لیکن کام تھوڑا

شَس اِمامِیَہ

ایک فرقہ جس میں چھ امام مانے جاتے ہیں .

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیانی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

کودوں کا بھات کِنْ کنْ بھاتن میں اور مَمِیا ساس کِنْ ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیمئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیمئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone