تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا

سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کَرنا کے معانیدیکھیے

مَیل کَرنا

mail karnaaमैल करना

محاورہ

موضوعات: ہیئت فقہ

  • Roman
  • Urdu

مَیل کَرنا کے اردو معانی

  • (فقہ) رجوع ہونا ۔
  • (ہیئت) جھکنا ، مڑنا ، کج ہونا ، (سیارے کا) غروب ہونا ۔
  • توجہ دینا ، التفات کرنا
  • جانب داری برتنا ؛ محبت کرنا ؛ کسی کے نزدیک آنا یا گھیرنا
  • خواہش رکھنا ، شوق رکھنا ، راغب ہونا ۔
  • کسی کی طرف جھکنا یا مائل ہونا ، کسی چیز کا میلان رکھنا یا ظاہر کرنا

Urdu meaning of mail karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) rujuu honaa
  • (haiyat) jhuknaa, mu.Dnaa, kaj honaa, (sayyaare ka) Guruub honaa
  • tavajjaa denaa, ilatifaat karnaa
  • jaanibdaarii baratnaa ; muhabbat karnaa ; kisii ke nazdiik aanaa ya ghernaa
  • Khaahish rakhnaa, shauq rakhnaa, raaGib honaa
  • kisii kii taraf jhuknaa ya maa.il honaa, kisii chiiz ka miilaan rakhnaa ya zaahir karnaa

English meaning of mail karnaa

  • to incline or lean (to or towards), to have, or to show, an inclination, or a partiality (for), to love, to close in (with, or upon)

मैल करना के हिंदी अर्थ

  • (फ़िक़्ह) रुजू होना
  • ۱۔ किसी की तरफ़ झुकना या माइल होना, किसी चीज़ का मीलान रखना या ज़ाहिर करना
  • ۲ ख़ाहिश रखना, शौक़ रखना, राग़िब होना
  • ۳۔ तवज्जा देना, इलतिफ़ात करना
  • ۴۔ (हैयत) झुकना, मुड़ना, कज होना, (सय्यारे का) ग़ुरूब होना
  • ۵۔ जानिबदारी बरतना , मुहब्बत करना , किसी के नज़दीक आना या घेरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا

سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone