تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے اَلَست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے اَلَست کے معانیدیکھیے
مَئے اَلَست کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- تصوف: شراب معرفت، عشق الٰہی، مجازاً: اُلوہیت کا اقرار جو روحوں نے روز الست میں کیا تھا، عشق حقیقی
شعر
جس دن مئے الست کی موج آ گئی مجھے
رنگ دوں گا ایک رنگ میں سارے جہاں کو میں
English meaning of mai-e-alast
Noun, Feminine, Singular
- wine of wisdom, the promise that God took from human being on the very first day that "your God is one"
मय-ए-अलस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- तसव्वुफ़: ज्ञान की शराब, ईश्वर प्रेम, प्रतीकात्मक: वो प्रतिज्ञा जो मनुष्यों ने पहले दिन ईश्वर के होने की ली थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے اَلَست)
مَئے اَلَست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔