تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَۂ گُلْگُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَۂ گُلْگُوں کے معانیدیکھیے
بادَۂ گُلْگُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شراب سرخ، لال شراب
شعر
بڑھ گیا بادۂ گلگوں کا مزا آخر شب
اور بھی سرخ ہے رخسار حیا آخر شب
بادۂ گلگوں کے شیشہ کا ہوں سائل ساقیا
ساتھ کیفیت کے اڑتا مجھ کو گھوڑا چاہئے
نہ مانگوں بادۂ گلگوں سے بھیک مستی کی
اگر ترے لب لعلیں مرا یہ کام کریں
English meaning of baada-e-gulguu.n
Noun, Masculine
- red wine
बादा-ए-गुलगूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाल रंग की शराब, लाल मदिर
بادَۂ گُلْگُوں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَۂ گُلْگُوں)
بادَۂ گُلْگُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔