تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے آتِشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے آتِشِیں کے معانیدیکھیے
مَئے آتِشِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آتشیں رنگ کی شراب ، سرخ رنگ کی شراب
شعر
رگ و پے میں آگ بھڑک اٹھی پھنکے ہے پڑا یہ سبھی بدن
مجھے ساقیا مئے آتشیں کا یہ جام کیسا پلا دیا
ہم بھی سقراط ہیں عہد نو کے تشنہ لب ہی نہ مر جائیں یارو
زہر ہو یا مئے آتشیں ہو کوئی جام شہادت تو آئے
English meaning of mai-e-aatishii.n
Noun, Feminine
- fiery hot wine
मय-ए-आतिशीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग-जैसी तेज और लाल मदिरा, अग्निवर्णा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے آتِشِیں)
مَئے آتِشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔