تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْض" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْض کے معانیدیکھیے

مَحْض

mahzमहज़

وزن : 21

موضوعات: فقرہ

مَحْض کے اردو معانی

صفت

  • خالص، نرا، مطلق
  • (حصر یا خصوصیت کے لیے مستعمل) فقط، صرف
  • خالص دودھ، شیر خالص
  • بالکل، سراسر، تمام
  • (ع خالص دودھ یہ لفظ حصر وخصوصیت کے واسطے مستعمل ہے، صرف، فقط، (فقرہ) محض آپ کی ذات سے یہ فیض پہونچا، نرا، خالص، (فقرہ) یہ ان کی محض فقرہ بازی ہے آپ اس کو نہ مانیں، بالکل، تمام سرتاسر(فقرہ) وہ اس کو چہ سے محض نابلد ہے

شعر

English meaning of mahz

महज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • अ. वि.केवल, सिर्फ, निर्मल, खालिस ।
  • केवल। निरा। जैसे-यह तो महज पानी है।
  • केवल। मात्र। सिर्फ। जैसे-यह तो महज पागलपन है।
  • केवल, मात्र, बस, सिर्फ़, खरा, शुद्ध
  • अ. वि.केवल, सिर्फ, निर्मल, खालिस ।
  • केवल; सिर्फ़; मात्र
  • निर्मल; ख़ालिस; निरा
  • जिसमें किसी वस्तु का मेल न हो; शुद्ध
  • सरासर।

مَحْض کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone