تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْو" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْدُوم ہونا

be extinct

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اَلشّاذُ کَالْمَعدُوم

شاذ و نادرچیز یا بات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، جو چیز بہت کمیاب ہو اُس کا وجود اور عدم برابر ہے

وَالنّادِر کالْمَعْدُوم

جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم

جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو کے معانیدیکھیے

مَحْو

mahvमहव

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف اصطلاحاً

اشتقاق: مَحا

  • Roman
  • Urdu

مَحْو کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • رک : محو جو اس کا درست املا ہے ۔
  • مٹایا ہوا، چھیلا ہوا، کھرچا ہوا، دھویا ہوا، (حرف و نقش وغیرہ)
  • زائل، معدوم، ناپید
  • شیفتہ، فریفتہ، عاشق
  • گم، کھویا ہوا، غائب، حیران، کسی خیال یا کسی کے خیال میں گم، مستغرق
  • (تصوف) نابود ہونے اور عادات و اوصاف بشری کے زائل کرنے کو اور اپنے افعال فعل حق میں فنا کر دینے کو کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of mahv

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mahv jo is ka darust imlaa hai
  • miTaayaa hu.a, chhailaa hu.a, kharchaa hu.a, dhoyaa hu.a, (harf-o-naqsh vaGaira
  • zaa.il, maaduum, naapaid
  • shefta, farefta, aashiq
  • Gam, khoyaa hu.a, Gaayab, hairaan, kisii Khyaal ya kisii ke Khyaal me.n gum, musatGarqi
  • (tasavvuf) naabuud hone aur aadaat-o-ausaaf basharii ke zaa.il karne ko aur apne afaal pheal haq me.n fan kar dene ko kahte hai.n

English meaning of mahv

Adjective, Archaic

  • effaced, erased, obliterated
  • lover, beloved, enamored
  • lost in thought, busy in some work, rapt, absorbed, fascinated, entranced

महव के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • मिटाना, खो जाना, गुम रहना, शब्दों को खुरच देना
  • तल्लीन
  • मिटाना, हटाना, तन्मय, तल्लीन, मुस्तग्रक ।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मधु

مَحْو کے مترادفات

مَحْو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْدُوم ہونا

be extinct

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اَلشّاذُ کَالْمَعدُوم

شاذ و نادرچیز یا بات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، جو چیز بہت کمیاب ہو اُس کا وجود اور عدم برابر ہے

وَالنّادِر کالْمَعْدُوم

جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم

جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone