تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو کے معانیدیکھیے
مَحْو کے اردو معانی
صفت، قدیم/فرسودہ
- رک : محو جو اس کا درست املا ہے ۔
- مٹایا ہوا، چھیلا ہوا، کھرچا ہوا، دھویا ہوا، (حرف و نقش وغیرہ)
- زائل، معدوم، ناپید
- شیفتہ، فریفتہ، عاشق
- گم، کھویا ہوا، غائب، حیران، کسی خیال یا کسی کے خیال میں گم، مستغرق
- (تصوف) نابود ہونے اور عادات و اوصاف بشری کے زائل کرنے کو اور اپنے افعال فعل حق میں فنا کر دینے کو کہتے ہیں
شعر
سب ہوئے محو اسے دیکھ جدھر سے نکلا
تھے تعجب میں کہ یہ چاند کدھر سے نکلا
محو ہوں اس قدر تصور میں
شک یہ ہوتا ہے میں ہوں یا تو ہے
بے خود تھے غش تھے محو تھے دنیا کا غم نہ تھا
جینا وصال میں بھی تو ہجراں سے کم نہ تھا
English meaning of mahv
Adjective, Archaic
- effaced, erased, obliterated
- lover, beloved, enamored
- lost in thought, busy in some work, rapt, absorbed, fascinated, entranced
महव के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्राचीन
- मिटाना, खो जाना, गुम रहना, शब्दों को खुरच देना
- तल्लीन
- मिटाना, हटाना, तन्मय, तल्लीन, मुस्तग्रक ।।
संज्ञा, पुल्लिंग
- = मधु
مَحْو کے مترادفات
مَحْو کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو)
مَحْو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔