تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو نَظارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو نَظارَہ کے معانیدیکھیے
مَحْو نَظارَہ کے اردو معانی
صفت
- دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا
شعر
اس سے بچھڑ کے اگر ہم ہیں تماشا تو کیا
اس کے سوا تو کوئی محو نظارہ نہیں
ہم ایسے محو نظارہ نہ تھے جو ہوش آتا
مگر تمہارے تغافل نے ہوشیار کیا
رات پھر خواب میں آنے کا ارادہ کر کے
چاند ڈبا ہے ابھی محو نظارہ کر کے
English meaning of mahv-e-nazaara
Adjective
- busy in some spectacle or show, astonished at the spectable
महव-ए-नज़ारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- देखने में व्यस्त, जो प्रेमिका के दर्शन में तल्लीन हो
مَحْو نَظارَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو نَظارَہ)
مَحْو نَظارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔