تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہتاب" کے متعقلہ نتائج

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

ذاہِل

غافل، بے پرواہ، بھولنے والا

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہتاب کے معانیدیکھیے

مَہتاب

mahtaabमहताब

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: سالوتری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

Roman

مَہتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند، قمر، ماہ

اسم، مؤنث

  • چاند کی روشنی، چاندنی
  • آتش بازی کی ایک قسم جس کا شعلہ بالکل سفید براق مہتابی ہوتا ہے
  • وہ گول دائرہ جس کے وسط میں فلیتہ لگا کر توپ کو داغتے ہیں
  • چاندنی کا پھول نیز اس کا پودا، گل چاندنی
  • گول دائرئے کی شکل میں سفید روشنی کا ایک چراغ (جس میں ہر رنگ کا شیشہ لگا کر روشنی کا رنگ ادلا بدلا جا سکتا ہے)
  • (سالوتری) گھوڑے کا ایک رنگ جو طباشیر کے مانند سفید ہوتا ہے
  • بایاں نتھنا

    مثال دائیں نتھنے کو آفتاب کہتے ہیں اور بائیں کو مہتاب۔

صفت

  • روشن(اندھیری کے مقابل)

    مثال یہ دیکھنا کہ آیا وہ آدھی رات اندھیری ہوگی یا مہتاب۔

شعر

Urdu meaning of mahtaab

Roman

  • chaand, qamar, maah
  • ۱۔ chaand kii roshnii, chaandnii
  • ۲۔ aatashbaazii kii ek qism jis ka shola bilkul safaid buraaq mahtaabii hotaa hai
  • ۳۔ vo gol daayaraa jis ke vast me.n faliita laga kar top ko daagte hai.n
  • ۴۔ chaandnii ka phuul niiz is ka paudaa, gul chaandnii
  • ۵۔ gol daa.ire kii shakl me.n safaid roshnii ka ek chiraaG (jis me.n har rang ka shiisha laga kar roshnii ka rang adlaa badla ja saktaa hai)
  • ۶۔ (saalo tirii) gho.De ka ek rang jo tabaashiir ke maanind safaid hotaa hai
  • ۷۔ baayaa.n nathuna
  • roshan(andherii ke muqaabil)

English meaning of mahtaab

Noun, Masculine

Noun, Feminine

Adjective

महताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाँद की रौशनी, चाँदनी, चंद्रिका
  • एक प्रकार की आतिशबाजी जिसकी लुका या लौ सफ़ेद चमकीली होती है
  • वह गोल घेरा जिसके मध्य में पलीता या चिराग़ की बत्ती रखकर तोप दाग़ते हैं
  • चाँदनी का फूल अर्थात उसका पौधा, गुल-ए-चाँदनी
  • गोलाकार के रूप में सफ़ेद रौशनी का एक दीपक (जिसमें हर रंग का शीशा लगाकर रौशनी का रंग अदला बदला जा सकता है)
  • (पशुचिकित्सा) घोड़े का एक रंग तबाशीर के समान सफ़ेद होता है
  • बायाँ नथुना

    उदाहरण दाएँ नथुने को आफ़ताब कहते हैं और बाएँ को महताब।

विशेषण

  • रौशन (अंधेरी के विपरीत)

    उदाहरण यह देखना कि आया वह आधी रात अंधेरी होगी या महताब।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

ذاہِل

غافل، بے پرواہ، بھولنے والا

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone