تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْصُول" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

مُتَخَلِّف

جو پیچھے رہ گیا ہو ، جو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہو ، مؤخر

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُول کے معانیدیکھیے

مَحْصُول

mahsuulमहसूल

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَحْصُولات

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: حَصَلَ

مَحْصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاڑا، کرایہ
  • اُجرت، کام کا صلہ، معاوضہ، مزدوری
  • لگان، مال گزاری، خراج، ٹیکس، چنگی، ٹول ٹٰیکس، علاقائی خراج، مال گزاری
  • آمدنی، حاصل، پیداوار

فعل متعلق

  • پایا ہوا، حاصل کیا ہو, حاصل کردہ
  • اکٹھا کیا گیا

شعر

English meaning of mahsuul

Noun, Masculine

Adverb

महसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

  • पाया हुआ, हासिल क्या हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone