تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْرُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُوم کے معانیدیکھیے
مَحْرُوم کے اردو معانی
صفت
- حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع
- خارج کیا گیا، باہر کیا ہوا (حمایت وغیرہ سے)
- جسے لوٹا گیا ہو، جس سے زندگی کا سہارا چھینا گیا ہو
- (شاذ) پاک، معصوم، بے گناہ
-
نامراد، ناکام نیز مایوس، بدقسمت، بد نصیب، بے نصیب، بدبخت، بے بہرہ، ناامید
مثال - سلمہ شادی کے بارہ سال بعد بھی اولاد سے محروم ہے - ایک کثیر آبادی بجلی کی روشنی، پینے کا صاف پانی اور دوا علاج کی سہولتوں سے بھی محروم ہے
- جو کچھ کمانے کے قابل نہ ہو، غریب، محتاج
- نامنظور کردہ (تحفہ، کامیابی وغیرہ)
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم ہی ان کو بام پہ لائے اور ہمیں محروم رہے
پردہ ہمارے نام سے اٹھا آنکھ لڑائی لوگوں نے
حالات نے کسی سے جدا کر دیا مجھے
اب زندگی سے زندگی محروم ہو گئی
صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیات
کرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے ہم
English meaning of mahruum
Adjective
- forbidden, prohibited
- debarred, excluded (from hope, or favour)
- deprived of the support of life, deprived (of), plundered (of)
- ( Rarely) innocent, sacred
-
frustrated, disappointed, repulsed
Example - Salma shadi ke baarah saal baad bhi aulad se mahrum hai - Ek kasir (Plurality) aabadi bijli ki raushni, pine ka saaf paani aur dawa ilaj ki suhulaton se bhi mahrum hai
- unlucky, unfortunate, wretched
- unable to earn anything
- denied, or refused (a gift, or good, or prosperity)
महरूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोका गया, वर्जित, निषेध
- बाहर किया गया, निकाला गया (समर्थन आदि से)
- पवित्र, निर्दोष, त्रुटिहीन
- जिसे लूटा गया हो, जिससे ज़िंदगी का सहारा छीना गया हो
-
जिसे कोई चीज़ न मिल सकी हो, जो कुछ पाने से रह गया हो, न पा सकने वाला, नाकाम रहना, अभागा, वंचित, नाउम्मीद, निराश, हताश
उदाहरण - एक कसीर (बाहुल्य) आबादी बिजली की रौशनी, पीने का साफ़ पानी और दवा इलाज की सुहूलतों से भी महरूम है - सलमा शादी के बारह साल बाद भी औलाद से महरूम है
- जो कुछ कमाने के योग्य न हो, निर्धन, दरिद्र
- अस्विकृत किया गया (उपहार आदि)
مَحْرُوم کے مترادفات
مَحْرُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْرُوم)
مَحْرُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔