تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں کے معانیدیکھیے
بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں
buDDhe kii na mare joruu, baale kii na mare maa.n•बुड्ढे की न मरे जोरू, बाले की न मरे माँ
نیز - بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بارے کی نَہ مَرے ماں
ضرب المثل
بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں کے اردو معانی
- بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے
- کیونکہ بڑھاپے میں عورت کے مرنے سے بڑی تکلیف ہوتی ہے اور بچہ بھی ماں کے مرنے سے بے سہارا اور یتیم ہو جاتا ہے
बुड्ढे की न मरे जोरू, बाले की न मरे माँ के हिंदी अर्थ
- बुड्ढे की बीवी और बच्चे की माँ मर जाए तो दोनों का सहारा ख़त्म हो जाता है अथवा दोनों पर बड़ी विपदा आ जाती है
- क्यूँकि बुढ़ापे में स्त्री के मरने से बड़ा कष्ट होता है और बालक भी माँ के मरने से अनाथ हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں)
بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔