تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرُوم" کے متعقلہ نتائج

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

بَڑا نام ہونا

مشہور ہونا، عزت حاصل ہونا

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

نام بڑا یا دام

نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نامَہ بَری

خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُوم کے معانیدیکھیے

مَحْرُوم

mahruumमहरूम

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: حَرَم

اشتقاق: حَرَمَ

Roman

مَحْرُوم کے اردو معانی

صفت

  • حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع
  • خارج کیا گیا، باہر کیا ہوا (حمایت وغیرہ سے)
  • جسے لوٹا گیا ہو، جس سے زندگی کا سہارا چھینا گیا ہو
  • (شاذ) پاک، معصوم، بے گناہ
  • نامراد، ناکام نیز مایوس، بدقسمت، بد نصیب، بے نصیب، بدبخت، بے بہرہ، ناامید

    مثال سلمہ شادی کے بارہ سال بعد بھی اولاد سے محروم ہے ایک کثیر آبادی بجلی کی روشنی، پینے کا صاف پانی اور دوا علاج کی سہولتوں سے بھی محروم ہے

  • جو کچھ کمانے کے قابل نہ ہو، غریب، محتاج
  • نامنظور کردہ (تحفہ، کامیابی وغیرہ)

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of mahruum

  • haraam kiya gayaa, baaz rakhaa gayaa, inkaar ya manaa kiya gayaa, rokaa gayaa, haraam, mamnuu
  • Khaarij kiya gayaa, baahar kyaa hu.a (himaayat vaGaira se)
  • jise lauTaa gayaa ho, jis se zindgii ka sahaara chhiina gayaa ho
  • (shaaz) paak, maasuum, begunaah
  • naamuraad, naakaam niiz maayuus, badqismat, badansiib, benasiib, badbaKht, bebahraa, naa.ummiid
  • jo kuchh kamaane ke kaabil na ho, Gariib, muhtaaj
  • naamanzuur karda (tohfa, kaamyaabii vaGaira

English meaning of mahruum

Adjective

  • forbidden, prohibited
  • debarred, excluded (from hope, or favour)
  • deprived of the support of life, deprived (of), plundered (of)
  • ( Rarely) innocent, sacred
  • frustrated, disappointed, repulsed

    Example Salma shadi ke baarah saal baad bhi aulad se mahrum hai Ek kasir (Plurality) aabadi bijli ki raushni, pine ka saaf paani aur dawa ilaj ki suhulaton se bhi mahrum hai

  • unlucky, unfortunate, wretched
  • unable to earn anything
  • denied, or refused (a gift, or good, or prosperity)

महरूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोका गया, वर्जित, निषेध
  • बाहर किया गया, निकाला गया (समर्थन आदि से)
  • पवित्र, निर्दोष, त्रुटिहीन
  • जिसे लूटा गया हो, जिससे ज़िंदगी का सहारा छीना गया हो
  • जिसे कोई चीज़ न मिल सकी हो, जो कुछ पाने से रह गया हो, न पा सकने वाला, नाकाम रहना, अभागा, वंचित, नाउम्मीद, निराश, हताश

    उदाहरण सलमा शादी के बारह साल बाद भी औलाद से महरूम है एक कसीर (बाहुल्य) आबादी बिजली की रौशनी, पीने का साफ़ पानी और दवा इलाज की सुहूलतों से भी महरूम है

  • जो कुछ कमाने के योग्य न हो, निर्धन, दरिद्र
  • अस्विकृत किया गया (उपहार आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

بَڑا نام ہونا

مشہور ہونا، عزت حاصل ہونا

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

نام بڑا یا دام

نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نامَہ بَری

خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone