تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْمُود" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُود

مَحْمُودَہ

تعریف کی گئی، سراہی گئی، لائق تعریف، پسندیدہ

مَحْمُودی

ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا

مَحْمُودا

تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ سلوک کا ایک مقام

مَحْمُود خُو

رک : محمود الصفات ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

مَحْمُود کے رَہے، مَسْعُود کے اَنڈے دے

آرام کسی سے پائے اور فائدہ کسی کو پہنچائے توکہتے ہیں

مَحْمُودِیَّت

محمود (رک) سے اسم کیفیت ، ستائش اور تعریف کے قابل ہونا ، پسندیدی

مَحْمُودُ الصِّفات

نیک صفات والا ، اچھی عادات سے متصف

عاقِبَت مَحْمُود

وہ جس کی عاقبت تک تعریف کی جائے ؛ مراد : نبی آخرالزماں ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

اَحْمَد مَحْمُود

کوئی ہو ، کسے باشد (بلا امتیاز ادنیٰ یا اعلیٰ و شناسا یا ناشناسا وغیرہ).

سَرائے مَحْمُود

بہشت، جنت

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

پِیلِ مَحْمُود

وہ ہاتھی جس پر ابر بہ چڑھ کر مکہ پر حملہ کر نے آرہا تھا.

خِلْطِ مَحْمُود

رک : خلط طبعی .

رَہے تو مَحْمُود کے، اَنْڈے سے مَسْعُود کے

کھائیں کسی کا اور خیر خواہی کسی اور کی کریں.

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا غرض

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْمُود کے معانیدیکھیے

مَحْمُود

mahmuudमहमूद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَمِدَ

مَحْمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ سراہا گیا ، تعریف کیا گیا ، قابل تعریف ، لائق ستائش ، جس کی سب تعریف کریں
  • ۲۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صفاتی اسم گرامی و خطاب
  • ۳۔ سلطان ناصر الدین ابن سبکتگین کا نام جو ایک بڑا فاتح بادشاہ دسویں صدی عیسوی کے میں غزنی میں گزرا اور ہندوستان کو بائیس مرتبہ آ کر اپنے حملوں سے کامیابی کے ساتھ فتح کر گیا
  • ۴۔ (مجازا ً) مقام محمود

English meaning of mahmuud

Adjective

Noun, Masculine

  • Mahmud of Ghazni, who attacked India several times

महमूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महमूद गज़नवी जिसेने भारत पर कई बार आक्रमण किया, पैगंबर मोहम्मद का एक लाक्षणिक नाम

مَحْمُود کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words