تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحجُور" کے متعقلہ نتائج

مَفرُوق

فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

نا مَفرُوق

جو مفروق نہ ہو ، جس میں فرق نہ کیا گیا ہو ، مبہم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحجُور کے معانیدیکھیے

مَحجُور

mahjuurमहजूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: حَجَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَحجُور کے اردو معانی

صفت

  • روکا ہوا، منع کیا ہوا، حرام، ممنوع
  • (فقہ) جس کے تصرف قولی کا نفاذ ممنوع ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

Urdu meaning of mahjuur

  • Roman
  • Urdu

  • rokaa hu.a, manaa kyaa hu.a, haraam, mamnuu
  • (fiqh) jis ke tasarruf kolii ka nafaaz mamnuu ho

English meaning of mahjuur

Adjective

महजूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोका हुआ, मना किया हुआ, हराम, निषिद्ध
  • (धर्मशास्त्र) जिसके तसर्रुफ़ क़ौली का लागू होना मना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفرُوق

فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

نا مَفرُوق

جو مفروق نہ ہو ، جس میں فرق نہ کیا گیا ہو ، مبہم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحجُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحجُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone