تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْفِلِ عِشْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِلِ عِشْرَت کے معانیدیکھیے
مَحْفِلِ عِشْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رقص و سرود کی محفل ، بزم مسرت
شعر
کسی کی محفل عشرت میں پیہم دور چلتے ہیں
کسی کی عمر کا لبریز ہونے کو ہے پیمانہ
قتل گاہ ارماں ہے جس کی محفل عشرت
وہ نگار فتنہ زا پیکر وفا سا ہے
کل تلک محفل عشرت میں جو تھے صدر نشیں
قبر میں آج انہیں بیکس و تنہا دیکھا
English meaning of mahfil-e-'ishrat
Noun, Feminine
- get-together for pleasure, courtly entertainment, musical concert
महफ़िल-ए-'इशरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नाच गाने की महफ़िल, समारोह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْفِلِ عِشْرَت)
مَحْفِلِ عِشْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔