تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہد" کے متعقلہ نتائج

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

گَہْوارَۂ جُنْباں

वाला (वाली)।

گیہْواں

گندم کا رنگ نیز ایک قسم کی گھاس.

گُھوا

جھینگرکی قسم کا ایک کیڑا جو اکثر پانی کے کنارے یا کیچڑ میں رہتا ہے اور اسے بلبل وغیرہ پرند شوق سے کھاتے ہیں اور چڑی مار چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے اسے بطور چکھی اسمتعمال کرتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کے لیے کنڈے میں لگاتے ہیں.

گَھوّا

لاسا یا کپڑا جو کمپے میں باندھا جاتا ہے (پرندوں کو پکڑنے کے لیے مستعمل) .

غَوی

گمراہ ، غلط راستے پر چلنے والا.

غاوی

बड़ी समुद्री नावों पर का पाल

گیہُونوا

رک : گیہواں ، گیہوں کے رنگ کا.

گِہْواں رَنگ

گندمی رنگ

دو گھاوا

دُہرا زخم دینے والا ، بیک وقت دو ضربیں لگانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہد کے معانیدیکھیے

مَہد

mahdमहद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: اطفال

اشتقاق: مَهَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَہد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا
  • (مجازاً) سکھپال، ڈولا، پالکی وغیرہ پردے کی سواریاں نیز چھپر کھٹ، مسہری

Urdu meaning of mahd

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ka bistar, bichhaunaa, gahvaara, jhuulaa, hinDolaa, paalnaa, pango.Daa
  • (majaazan) sukhpaal, Dolaa, paalakii vaGaira parde kii svaariyaa.n niiz chhappar khaT, masahrii

English meaning of mahd

Noun, Masculine, Singular

  • baby bed
  • a cradle
  • swing
  • couch
  • (Metaphorically) sedan

महद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مَہد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

گَہْوارَۂ جُنْباں

वाला (वाली)।

گیہْواں

گندم کا رنگ نیز ایک قسم کی گھاس.

گُھوا

جھینگرکی قسم کا ایک کیڑا جو اکثر پانی کے کنارے یا کیچڑ میں رہتا ہے اور اسے بلبل وغیرہ پرند شوق سے کھاتے ہیں اور چڑی مار چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے اسے بطور چکھی اسمتعمال کرتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کے لیے کنڈے میں لگاتے ہیں.

گَھوّا

لاسا یا کپڑا جو کمپے میں باندھا جاتا ہے (پرندوں کو پکڑنے کے لیے مستعمل) .

غَوی

گمراہ ، غلط راستے پر چلنے والا.

غاوی

बड़ी समुद्री नावों पर का पाल

گیہُونوا

رک : گیہواں ، گیہوں کے رنگ کا.

گِہْواں رَنگ

گندمی رنگ

دو گھاوا

دُہرا زخم دینے والا ، بیک وقت دو ضربیں لگانے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone