تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوا" کے متعقلہ نتائج

گُھوا

جھینگرکی قسم کا ایک کیڑا جو اکثر پانی کے کنارے یا کیچڑ میں رہتا ہے اور اسے بلبل وغیرہ پرند شوق سے کھاتے ہیں اور چڑی مار چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے اسے بطور چکھی اسمتعمال کرتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کے لیے کنڈے میں لگاتے ہیں.

گَھوّا

لاسا یا کپڑا جو کمپے میں باندھا جاتا ہے (پرندوں کو پکڑنے کے لیے مستعمل) .

گِھوال

جس میں بہت گھی ہوا ؛ گاڑھا (دودھ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوا کے معانیدیکھیے

گُھوا

ghuvaaघुवा

  • Roman
  • Urdu

گُھوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھینگرکی قسم کا ایک کیڑا جو اکثر پانی کے کنارے یا کیچڑ میں رہتا ہے اور اسے بلبل وغیرہ پرند شوق سے کھاتے ہیں اور چڑی مار چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے اسے بطور چکھی اسمتعمال کرتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کے لیے کنڈے میں لگاتے ہیں.
  • لکڑی میں سوراخ کر دینے والا کیڑا ؛ سرکنڈے کے اوپر کا پھول جو روئی کے مانند ہوتا ہے ، پھوئی نیز مدار یا سینبھل کی روئی .
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ایک کیڑے کا نام جو پانی کے کنارے رہتاہے۔ ۲۔پھویٔ۔ سرکنڈے کے اوپر کا پھول جو روئی کے ماند ہوتاہے۔ گُلِ مَدار۔ گل سی؍نبھل میں بھی گھوا ہوتاہے۔

Urdu meaning of ghuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhiingur kii qasam ka ek kii.Daa jo aksar paanii ke kinaare ya kiicha.D me.n rahtaa hai aur use bulbul vaGaira parind shauq se khaate hai.n aur chi.Diimaar chhoTe parindo.n ko paka.Dne ke li.e use bataur chakhii asamtaamaal karte hai.n niiz machhliyaa.n paka.Dne ke li.e kanDe me.n lagaate hai.n
  • lakk.Dii me.n suuraaKh kar dene vaala kii.Daa ; sarkanDe ke u.upar ka phuul jo ravii ke maanind hotaa hai, pho.ii niiz madaar ya siinbhal kii ravii
  • ۔ (ha) muzakkar। १।ek kii.De ka naam jo paanii ke kinaare rahtaa hai। २।phavi.i। sarkanDe ke u.upar ka phuul jo ravii ke maanad hotaahai। gil-e-madaar। gil sii/nabhal me.n bhii ghavaa hotaahai

English meaning of ghuvaa

Noun, Masculine

  • a cotton-like flower of reed
  • a kind of insect found in marshy land and used as bait

घुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = घूआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوا

جھینگرکی قسم کا ایک کیڑا جو اکثر پانی کے کنارے یا کیچڑ میں رہتا ہے اور اسے بلبل وغیرہ پرند شوق سے کھاتے ہیں اور چڑی مار چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے اسے بطور چکھی اسمتعمال کرتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کے لیے کنڈے میں لگاتے ہیں.

گَھوّا

لاسا یا کپڑا جو کمپے میں باندھا جاتا ہے (پرندوں کو پکڑنے کے لیے مستعمل) .

گِھوال

جس میں بہت گھی ہوا ؛ گاڑھا (دودھ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone