تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوب کے معانیدیکھیے
مَحبُوب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا
مثال - یہ بات محبت کرنے والے کے شایان شان نہیں کہ وہ صعوبتوں سے گھبرا کر محبوب کو ترک کر دے
- پسندیدہ، دل پسند، ہردلعزیز
- (تصوف) تجلی صفات کو کہتے ہیں، بعض جمال کو کہتے ہیں
شعر
عجب تیری ہے اے محبوب صورت
نظر سے گر گئے سب خوب صورت
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے
گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو
English meaning of mahbuub
Noun, Masculine
-
lover, beloved, sweetheart, lovey
Example - Ye baat muhabbat karne wale ke shayan-e-shan nahin ki wo soaubaton se ghabra kar mahboob ko tark kar de
- amiable, lovely, liked
- (Sufism) beloved commonly sufi term for God
महबूब के हिंदी अर्थ
مَحبُوب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوب)
مَحبُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔