تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحاذ" کے متعقلہ نتائج

مَحاذ

سامنے، مقابل

ہَوائی مَحاذ

وہ علاقہ جہاں حریف فوجیں ہوائی جہازوں سے جنگ لڑیں ۔

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مَحاذ قائم ہونا

محاذ قائم کرنا (رک) کا لازم ۔

مَحاذ آرا

مقابلے پر آمادہ، جنگ کے لیے صف بستہ

مَحاذ سَنبھالنا

رک : محاذ قائم کرنا ۔

مَحاذ آرائی

مقابلہ، لڑائی، جنگ، جنگ کی تیاری

مَوجی مَحاذ

(طبیعیات) موجی اضطراب کی ایک سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاش ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں

مَحاذ جَنگ

لڑائی کا میدان، جنگ کرنے کی جگہ، میدان جنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحاذ کے معانی

مَحاذ

mahaazमहाज़

رائے زنی کیجیے (مَحاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن : 121

مَحاذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامنے، مقابل
  • وہ علاقہ جہاں حریف فوجیں جنگ کے لیے روبرو موجود ہوں، مقابلے کی جگہ، میدان کارزار
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mahaaz

Noun, Masculine

महाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सम्मुख, रूबरू, आमने सामने
  • मुक़ाबले या लड़ाई का स्थान

مَحاذ کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔