تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہا وِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا وِیر کے معانیدیکھیے
مَہا وِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
جین مت کے بانی وردھمان جو جینیوں کے چوبیسویں اور آخری تیرتھنکر ہیں
مثال - مہاویر کے پیرو جین کہلانے لگے نہ وہ گوشت کھاتے نہ کسی جاندار کو ستاتے، پانی پئیں تو چھان کرسانس لیں تو منہ اور ناک پر کپڑا تان کر۔
- گوتم بدھ کا ایک نام
- ہنومان جی
- وشنو
- منو کے بیٹے مروانل کا ایک نام
- یگیہ کا برتن
- یگیہ کی آگ
- سفید گھوڑا
- شیر
- باز پرندہ
- کویل
- دیوتا
- ایک پرندے کا نام جو اندر دیوتا کی سواری ہے
- اندر دیوتا کی گرج
صفت
-
(ہندو) بڑا بہادر ، بطل عظیم ، ہیرو
مثال - لوگوں نے ان کو جین (فاتح ) اور مہاویر ( بڑا بہادر) کے خطاب دیئے۔
شعر
مہاویرؔ اور گوتمؔ اور گاندھیؔ جس کے رہرو تھے
تعجب ہے کہ ہم اس راہ کو پر خم سمجھتے ہیں
English meaning of mahaaviir
Noun, Masculine
- name of the last or twenty-fourth Arhat (the last and most celebrated Jain teacher of the present age, supposed to have flourished in the province of Behar in the sixth century before the Christian era), name of the founder of the Jain faith
- a name of Lord Buddha
- a title of Hanuman
- an epithet of Vishṇu, and of Garuḍ (the bird and vehicle of Vishṇu)
- the name of Marvanal the son of Manu
- a sacrificial vessel
- fire, sacrificial fire
- a white horse
- a lion
- hawk
- koel, cuckoo
- name of a bird, the vehicle of Vishnu
- deity, divine being
- the thunder-bolt of Indra
Adjective
- very brave, great hero
महावीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जैनियों के चौबीसवें और अंतिम जिन या तीर्थंकर जो महापराक्रमी राजा सिद्धार्थ के वीर्य से उनकी रानी त्रिशला के गर्भ से उत्पन्न हुए थे
- गौतमबुद्ध का एक नाम
- पवनपुत्र हनुमान
- विष्णु का एक नाम
- मनु के पुत्र मरवानल का एक नाम
- यज्ञ में प्रयुक्त पात्र
- यज्ञ की अग्नि
- सफेद घोड़ा
- सिंह, शेर
- बाज़ पक्षी
- कोयल
- गरुड़
- देवता
- वज्र
विशेषण
-
बहुत बड़ा वीर, बहुत बड़ा बहादुर, वह जो बहुत वीर हो
उदाहरण - लोगों ने उनको जैन (फ़ातेह) और महावीर (बड़ा बहादुर) के ख़िताब दिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہا وِیر)
مَہا وِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔