تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحاسِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحاسِن کے معانیدیکھیے
مَحاسِن کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- بھلائیاں، خوبیاں، نیکیاں، اچھائیاں، خصائل
اسم، مؤنث
-
داڑھی یا موچھیں
مثال - کربلا کی داستانیں سن کر لوگوں کے محاسن آنسوؤں سے تر ہو گئے
شعر
اپنے دامان تصنع میں چھپا سکتے ہیں
ان معائب کو محاسن مجھے معلوم نہ تھا
مخلصی باعث تضحیک ذہانت دشمن
یہ محاسن تو مرے حق میں معائب ٹھہرے
اپنے آقاؤں کے عیبوں کو محاسن سمجھے
اتنی پابند عقیدت تو رعایا بھی نہیں
English meaning of mahaasin
Noun, Masculine, Plural
- good works, laudable actions or qualities, virtues
Noun, Feminine
-
beard, mustache or whiskers
Example - Karbala ki dastanen sun kar logon ke mahasin aansuon se tar ho gaye
महासिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- गुण, भलाइयाँ, खू़बियाँ, नेकियाँ, अच्छाइयाँ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
दाढ़ी या मूँछें, श्मश्रु
उदाहरण - कर्बला की दास्तानें सुनकर लोगों के महासिन आँसुओं से तर हो गए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحاسِن)
مَحاسِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔