تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا اُوت" کے متعقلہ نتائج

طَنَاز

رمز وکنایہ میں بات کہنے والا ، طنز کرنے والا.

تَنازَع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

تَنازِعَات

تنازعہ کی جمع ہے

تَنازُع بَقا

رک : تنازع للبقا

تَناظُری

تناظر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناظُر

(لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا

تَنازُل

اعزاز یا عہدے کا گھٹنا

تَنازُعُ البَقا

رک : تنازُع لِلبقا.

تَنازُع لِلْبَقا

زندہ رہنے کے لئے جدوجہد، کشمکش حیات، اسباب حیات و معاش کے حصول کے لئے تگ و دو

تَنازُع اِلَی البَقا

رک : تنازع للبقا.

تَناظُر مَکانی

رک : تناظر معنی نمبر ۲ ، انگ : Perspective

طَنْز

(تنقید) زندگی کے مضحک، قابل گرفت اور تنفرانگیز پہلوؤں پر مخالفانہ اور ظریفانہ تنقید

طُنُوز

طنز (رک) کی جمع.

طَنّاز

ناز و انداز، زندہ دل

تَنَزُّہ

پاکی، بے نیازی

تَناجُش

چیزوں کی قیمت بڑھانے کے لئے ان کی تعریف کرنا

تَناجی

ایک دوسرے کے کان میں بات کہنا، آپس میں سرگوشی کرنا، کانا پھوسی

طَنْز و مِزاح

ظریفانہ تنقید اور ظرافت، ہنسی مزاق

طَنْز و تَشْنِیع

طعنہ مہنا، چھیڑ چھاڑ، جلی کٹی بات

طَنْز کَرنا

طعنہ کسنا، ہنسی اڑانا

طَنْز بَھرا

رک : طنز آمیز.

طَنْز آمیز

طنز بھرا، طنز سے معمور، طعن آمیز، طنز آلود

طَنْز نِکالْنا

ہن٘سی اڑانا، طعنہ زنی کرنا

طَنْزِ مَلِیح

تعریف کے پردے میں کی جانے والی طنز، ایسا طنز جو بظاہر تعریف معلوم ہو

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

طَنْز نِگار

(ادب) طنزیہ تحریریں لکھنے والا، ظرافت نگار

تَنَظُّف

صاف رکھنا، پاک و صاف رکھنے کی کوشش کرنا

تَنَزُّل ہونا

be degraded or demoted, fall off, decline

تَنَزُّلی

تنزل

طَنْز نِگاری

ظرافت اور طنزیہ تحریرں لکھنا

تَنَزُّلی کی شَرْح

(رفتار وغیرہ کے) گھٹنے یا گرنے کا تعین یا اندازہ کرنا

تَنَزُّل

۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط

تَنَزَّلات

(تصوف و کلام) مراتب ستہ (جس کا پہلا درجہ لاتعین یعنی احدیت یا ذات بحت ہے اس کے بعد مرتبہ وحدت جسے حقیقت محمدی بھی کہتے ہیں جو مرتبہ لاتعین سے ظاہر ہوا اسی مرتبہ وحدت سے مرتبہ واحدیت ظاہر ہوا جو مرتبہ تفصیل صفات ہے ، باقی تین مراتب احدیت کی مانند قدیم نہیں بلکہ تعینات ہیں)

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَنْضِید

ترتیب سے پاس پاس یا تلے اوپر رکھنا

تَنْظِیف

صفائی ، ستھرائی ، پاکی

تَنْزِیف

(طب) خون نکالنا ، عورت کو حالت حمل میں خون آنا

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

administration of the two worlds

تَنَزُّہات

۔(ع) بر وزن تکلُّفات) مذکر۔ بی عیبی۔ خوبیاں۔ سیر باغ۔

تَنَزُلِ دَرْجَہ

عہدے یا مرتبے میں کمی ، نسبتاً بڑے درجے سے چھوٹے درجے پر اتار دیا جاتا

تَنْزِیہی کَراہَت

(فقہ) مکروہ جو حلال سے قریب ہو ، رک : تنزیہی معنی نمبر ۲

تَنْزُو

ایک عصارے کا نام : جو مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے

طاعُون زَدَہ

طاعون میں مبتلا، مرضِ طاعون کا شکار، طاعون کا مارا ہوا

طَنّازی

رک : طنازی

تَنْظِیمی

تنظیم (رک) سے منسوب یا متعلق

tenzon

کا متبادل-.

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

طَنْزِیَہ

وہ بات یا تحریر جس میں طنز شامل ہو، طنز آمیز نیز طنز کے طور پر، طنزاً

تَنْزِیہی

(فقہ) ایسا فعل مکروہ جو حلال سے قریب ہو.

طَنْزاً

طنز کے ساتھ، طعنہ کے طور پر، چھیڑنے کے لیے

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَن زیب

باریک اور کلف دارململ، جو کسی قدرجھرجھری ہوتی ہے

تَنْظِیر

نظیر پیش کرنا ، مثال دینا

تَنْذِیر

डराना, त्रासना, भीत करनां ।

تَنْزِیل

(عموماً وحی کا) نازل ہونا، اترنا، نزول

تَن زیْب کَرنا

to wear

طَنْزِیات

طنز سے متعلق نگارشات ، طنزیہ تحریریں.

تَنَزُلِ زَمِین

(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے سمندر میں ڈوب جانا

طَعْن زَن

طعنہ مارنے والا، طعنہ زن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا اُوت کے معانیدیکھیے

مَہا اُوت

mahaa-uutमहा-ऊत

اصل: ہندی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مَہا اُوت کے اردو معانی

صفت

  • نہایت بے وقوف

Urdu meaning of mahaa-uut

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat bevaquuf

English meaning of mahaa-uut

Adjective

  • arrant fool

महा-ऊत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ा बेवक़ूफ़, अक्खड़ मूर्ख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا اُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا اُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone