تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا بھارَت" کے متعقلہ نتائج

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھارَت آچارْیَہ

ایک گروہ کا نام

بھارَت وَرْشی

بھارت کا رہنے والا

بھارَتھ

بھارت

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

بھارَت بھارَت

برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

بھارَت وَرْش

ہندوستان

بھارَت نِواسی

بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .

بھارَتھ کَھْنڈ

رک : بھارت کھنڈ .

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

وِشال بھارَت

کل ہند

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا بھارَت کے معانیدیکھیے

مَہا بھارَت

mahaa-bhaaratमहा-भारत

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مَہا بھارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مہا کے تحتی الفاظ
  • ۱۔ قدیم بھارت کی وہ بڑی جنگ جو کورؤں پانڈؤں کے درمیان کروچھتر کے مقام پر ہوئی تھی اور اٹھارہ روز جاری رہی تھی ۔
  • ۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ
  • ۳۔ (کنا یۃ ً) جنگ عظیم جو یورپ میں لڑی گئی ۔
  • ۴۔ ایک رزمیہ منظوم کتاب جس میں کورؤں اور پانڈوںکے درمیان لڑی گئی ایک عظیم جنگ کا ذکر ہے اس کے مصنف بیاس جی ہیں ۔

شعر

Urdu meaning of mahaa-bhaarat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maha ke tahtii alfaaz
  • ۱۔ qadiim bhaarat kii vo ba.Dii jangjuu kaura.o.n paanDa.o.n ke daramyaan kar vichchhitr ke muqaam par hu.ii thii aur aThaarah roz jaarii rahii thii
  • ۲۔ (majaazan) bahut skel aur giraambaar (shaiy) ; ko.ii bahut ba.Dii jang
  • ۳۔ (kannaa yan) jang-e-aziim jo yuurop me.n la.Dii ga.ii
  • ۴۔ ek razmiiyaa manjuum kitaab jis me.n kaura.o.n aur paanDo.n ke daramyaan la.Dii ga.ii ek aziim jang ka zikr hai is ke musannif byaas jii hai.n

English meaning of mahaa-bhaarat

Noun, Masculine

  • an epic poem in Sanskrit, great war, Mahabharat, world war,

महा-भारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक परम प्रसिद्ध प्राचीन ऐतिहासिक महाकाव्य जिसमें कौरवों और पांडवों के युद्ध का वर्णन है, लड़ाई-झगड़ा; महायुद्ध, महासंग्राम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھارَت آچارْیَہ

ایک گروہ کا نام

بھارَت وَرْشی

بھارت کا رہنے والا

بھارَتھ

بھارت

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

بھارَت بھارَت

برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

بھارَت وَرْش

ہندوستان

بھارَت نِواسی

بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .

بھارَتھ کَھْنڈ

رک : بھارت کھنڈ .

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

وِشال بھارَت

کل ہند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا بھارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا بھارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone