تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھارَت بھارَت" کے متعقلہ نتائج

بھارَت بھارَت

برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

بھارَت آچارْیَہ

ایک گروہ کا نام

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھارَت وَرْشی

بھارت کا رہنے والا

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

بھارَت نِواسی

بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .

وِشال بھارَت

کل ہند

بھارَت وَرْش

ہندوستان

اردو، انگلش اور ہندی میں بھارَت بھارَت کے معانیدیکھیے

بھارَت بھارَت

bhaarat-bhaaratभारत-भारत

  • Roman
  • Urdu

بھارَت بھارَت کے اردو معانی

  • برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.
  • راجا دُشیَنْت کے بیٹے بھرت کی نسل میں پیدا ہونے والا انسان
  • سخت لڑائی، شدید جنگ.
  • سنسکرت کی ایک قدیم مشہور رزمیہ نظم جس میں کورووں پانڈووں کی جنگ کے حالات بیان کئے گئے ہیں، رک: مہا بھارت.

Urdu meaning of bhaarat-bhaarat

  • Roman
  • Urdu

  • barr-e-saGiir hind ke is hissaa ka naam jo qayaam-e-paakistaan ke baad bhaarat kahlaayaa
  • raajaa dushyan॒ta ke beTe bharat kii nasal me.n paida hone vaala insaan
  • saKht la.Daa.ii, shadiid jang
  • sanskrit kii ek qadiim mashhuur razmiiyaa nazam jis me.n kaurvo.n paanDvo.n kii jang ke haalaat byaan ki.e ge hain, rukah mahaabhaarat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھارَت بھارَت

برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

بھارَت آچارْیَہ

ایک گروہ کا نام

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھارَت وَرْشی

بھارت کا رہنے والا

بھارَت کَھنْڈ

رک : بھارت معنی نمبر ۱

بھارَت ماتا

ہندوستان کے لوگ عقیدتاً اپنے ملک کو ماں سے خطاب کرتے ہیں، بھارت کی ماتری دیوی کے طور تصویر کشی کی گئی ہے جسے 'بھارت ماتا' یا 'بھارت امبا' کہا جاتا ہے، 'بھارت ماتا' کو اکثر زعفران یا نارنگی ساڑی پہن کر دکھایا جاتا ہے، جس میں وہ زعفران کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ایک شیر بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ ناراض رہتا ہے

بھارَت نِواسی

بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .

وِشال بھارَت

کل ہند

بھارَت وَرْش

ہندوستان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھارَت بھارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھارَت بھارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone