تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا بھارَت" کے متعقلہ نتائج

مَہا بھارَت

۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا بھارَت کے معانیدیکھیے

مَہا بھارَت

mahaa-bhaaratमहा-भारत

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

مَہا بھارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ قدیم بھارت کی وہ بڑی جنگ جو کورؤں پانڈؤں کے درمیان کروچھتر کے مقام پر ہوئی تھی اور اٹھارہ روز جاری رہی تھی ۔
  • رک : مہا کے تحتی الفاظ
  • ۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ
  • ۳۔ (کنا یۃ ً) جنگ عظیم جو یورپ میں لڑی گئی ۔
  • ۴۔ ایک رزمیہ منظوم کتاب جس میں کورؤں اور پانڈوںکے درمیان لڑی گئی ایک عظیم جنگ کا ذکر ہے اس کے مصنف بیاس جی ہیں ۔

شعر

English meaning of mahaa-bhaarat

Noun, Masculine

  • an epic poem in Sanskrit, great war, Mahabharat, world war,

महा-भारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक परम प्रसिद्ध प्राचीन ऐतिहासिक महाकाव्य जिसमें कौरवों और पांडवों के युद्ध का वर्णन है, लड़ाई-झगड़ा; महायुद्ध, महासंग्राम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا بھارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا بھارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone