تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْفُور" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْفُور کے معانیدیکھیے

مَغْفُور

maGfuurमग़्फ़ूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: غَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْفُور کے اردو معانی

صفت

  • جو بخش دیا جائے، جس کی مغفرت ہو گئی ہو، مغفرت کیا گیا
  • (مجازا) جنتی، بہشتی، مرحوم، مرحومہ
  • (احتراما) متوفی، فوت شدہ (علاوہ انسان کے اور چیزوں کے واسطے بھی کہتے ہیں)
  • بخشا ہوا، معاف کیا ہوا، (گناہ تقصیر وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of maGfuur

  • Roman
  • Urdu

  • jo baKhash diyaa jaaye, jis kii maGafirat ho ga.ii ho, maGafirat kiya gayaa
  • (mujaazaa) jannatii, bahishtii, marhuum, marhuuma
  • (ahatraamaa) mutavaffii, faut shuudaa (ilaava insaan ke aur chiizo.n ke vaaste bhii kahte hain)
  • bakhshaa hu.a, maaf kyaa hu.a, (gunaah taqasiir vaGaira

English meaning of maGfuur

Adjective

मग़्फ़ूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका मोक्ष हो गया हो, जो मोक्ष को प्राप्त हो गया हो

مَغْفُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْفُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْفُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone