تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْفِرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْفِرَت کے معانیدیکھیے
مَغْفِرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آخرت کی نجات یا بخشش، عفو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات، چھٹکارا، رہائی، (عموماً خدائے تعالیٰ کی طرف سے)
شعر
یہ لاش بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
مغفرت کی نظر آتی ہے بس اتنی صورت
ہم گناہوں سے پشیمان رہا کرتے ہیں
اب خدا مغفرت کرے اس کی
میرؔ مرحوم تھا عجب کوئی
English meaning of maGfirat
Noun, Feminine
- ( usu.Divine) pardon, remission, absolution, salvation, deliverance
- salvation, deliverance
मग़्फ़िरत के हिंदी अर्थ
مَغْفِرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْفِرَت)
مَغْفِرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔