تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگَس" کے متعقلہ نتائج

نَحْل

شہد کی مکھیاں، مُہال کی مکھی (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَحْلَہ

شہد کی مکھی ، عسالہ ۔

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہَلوانا

کسی سےغسل دلانا

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

نَہْلے پَر دَہْلا پَڑنا

نہلے پر دہلا مارنا (رک) کا لازم ؛ ایک سے بڑھ کر ایک زبردست ہونا۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

نَہْلے پہ دَہْلا مارْنا

go one better (than somebody)

شاہِ نَحل

शहद की मक्खियों का बादशाह, या'सूब ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَس کے معانیدیکھیے

مَگَس

magasमगस

اصل: فارسی

وزن : 12

دیکھیے: نَحْل

موضوعات: سالوتری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَگَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکھی نیز شہدکی مکھی
  • وہ سفید چھوٹی چھوٹی چتّیاں جو بڑھاپے میں گھوڑے کے بدن پر پیدا ہو جائیں
  • بندوق کی مکھی
  • ایک قسم کا ہندوستانی غلہ

شعر

Urdu meaning of magas

  • Roman
  • Urdu

  • makkhii niiz shahd kii makkhii
  • vo safaid chhoTii chhoTii chittiyaa.n jo bu.Dhaape me.n gho.De ke badan par paida ho jaa.e.n
  • banduuq kii makkhii
  • ek kism ka hinduustaanii gulaa

English meaning of magas

Noun, Feminine

  • fly, honey-bee
  • a freckle
  • a species of Indian corn
  • sight (of a gun)

मगस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मधु मक्खी, मक्षिका, मक्खी
  • वो सफ़ैद छोटी छोटी चित्तियां जो बुढ़ापे में घोड़े के बदन पर पैदा हो जाएं
  • बंदूक़ की मक्खी
  • एक क़िस्म का हिंदुस्तानी अनाज

مَگَس کے مترادفات

مَگَس سے متعلق دلچسپ معلومات

مگس اول دوم مفتوح، بمعنی’’مکھی‘‘۔ فارسی میں یہ ہر طرح کی مکھی کے لئے آتا ہے، مثلاً شہد کی مکھی کو بھی وہاں ’’مگس‘‘ کہتے ہیں۔ اردو شعر میں’’مگس‘‘ کو کبھی’’شہد کی مکھی‘‘ کے معنی میں بکار لاتے تھے، اب نہیں دیکھا گیا۔ یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَحْل

شہد کی مکھیاں، مُہال کی مکھی (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَحْلَہ

شہد کی مکھی ، عسالہ ۔

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہَلوانا

کسی سےغسل دلانا

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

نَہْلے پَر دَہْلا پَڑنا

نہلے پر دہلا مارنا (رک) کا لازم ؛ ایک سے بڑھ کر ایک زبردست ہونا۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

نَہْلے پہ دَہْلا مارْنا

go one better (than somebody)

شاہِ نَحل

शहद की मक्खियों का बादशाह, या'सूब ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone