تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَفتُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَفتُوح کے معانیدیکھیے
مَفتُوح کے اردو معانی
صفت
- کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)
- فتح کیا ہوا، جیتا ہوا، شکست دے کر حاصل کیا ہوا، مغلوب
- فتحہ دیا ہوا، جس پر زبر ہو، وہ حرف جس پر زبر کی حرکت ہو، منصوب
- (کنایۃً) عریاں، (بدن کا کوئی حصہ)
شعر
مفتوح بستیوں پہ ہے یلغار کی گھڑی
گلیوں میں ایک لشکر جرار آئے گا
کیسا مفتوح سا منظر ہے کئی صدیوں سے
میرے قدموں پہ مرا سر ہے کئی صدیوں سے
جیسے مفتوح نہ ہو فاتح صد عالم ہو
دل نے یوں ڈال دئے عشق میں ہتھیار کہ بس
English meaning of maftuuh
मफ़्तूह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَفتُوح)
مَفتُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔