تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"madras" کے متعقلہ نتائج
madras کے لیے اردو الفاظ
madras کے اردو معانی
madras के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَدْرَسَہ
درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان
مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی
وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں، پرائمری اسکول
مَدْرَسَہ سے اُٹھنا
۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔
مَدرَسِیَت
(فلسفہ) متکلمین کے سوچنے کا طریقہ یا ان کے اصول ، متکلمین کا طریقہ ، متکلمانہ نیز روایتی اصولوں کی اندھی تقلید ۔
مَدْراسی
مدراس (علم) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل، جیسے : مدراسی لڈو، مدراسی لنگی، مدراسی ٹوپی، مدراسی شہری وغیرہ
مَدارُ السَّرْطان
(جغرافیہ) دائرئہ راس السرطان؛ خط سرطان جو خط استوا کے شمال میں تقریبا ًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (madras)
madras
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔