تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدِید" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِید کے معانیدیکھیے

مَدِید

madiidमदीद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: مَدَّ

مَدِید کے اردو معانی

اسم، صفت

  • کھینچا ہوا
  • (مجازاً) دراز، طویل، زیادہ (عموماً مدت کے لیے مستعمل)
  • زیادہ مدت کا، طویل مدت رکھنے والا، زمانوں پر محیط
  • وسیع، فراخ
  • لمبا (قد و قامت کا)
  • (مجازاً) عمیق، گہرا

اسم، مذکر

  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کے رکن سباعی میں اول و آخر وتد مجموع کے ایک ایک سبب کھینچا ہوا ہے، اس کا وزن ہے فاعلاتن فاعلن، فاعلاتن فاعلن (دو بار)، علم عروض میں ایک بحر کا نام

English meaning of madiid

Noun, Adjective

Noun, Masculine

  • (Prosody) name of a metre (fad'ilatun fa'ilun [four times repeated])

मदीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • खींचा हुआ
  • (लाक्षणिक) दीर्घ, ज़्यादा, अधिक (प्रायः अवधि के लिए प्रयुक्त)
  • अधिक समय का, दीर्घायू रखने वाला, समय पर केंद्रित
  • विस्तृत, विशाल, उदार
  • लंबा (डील-डौल का)
  • ( लाक्षणिक) गहरा, गहन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (छंद) कविता-छंद का एक नाम (फ़ाइलातुन फ़ेलुन [पुनरावृत्ति चार बार])

مَدِید کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone