تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑھ دینا" کے متعقلہ نتائج

مَڑھ

جلدی اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا، اڑ کر بیٹھنے والا، جڑ آدمی، ضدی

مَڑھ دینا

ڈھانپنا، ڈھانکنا

مَڑھ لینا

منڈھ لینا ، غلاف وغیرہ چڑھا لینا ۔

مَڑھا

مٹی کا بنا ہوا چھوٹا گھر، بڑی مڑھی

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

مَڑھوا

(گنوار) مڈھا ، منڈھوا

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

میڑھ

मेढ़ा।

مِیْڑھ

पेशाब किया हुआ। मूता हुआ।

مَڑَھیّا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی

مَڑھوانا

مڑھنے کا کام کسی اور سے کروانا، کھال چڑھوانا

مَڑَھن

پوشش ، غلاف ، استر ، کھال جو چڑھائی جائے

مَدْح

تعریف، توصیف، ستائش، ثنا

مَدھ

پھولوں کا رس ، شہد ۔

مَینڈھ

وہ اناج جو کھیت میں پڑا رہ جائے

مینڈھ

مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے

مَڑھا ہُوا

چڑھا ہوا ڈھکا ہوا ۔

میڑ

۲۔ احاطہ

ماڑ

ایک پیمانہ

ماڑھی

آدمی کو بیٹھنے کی اونچے پایوں کی چھوٹی چارپائی، پلنگڑی، پیڑھی، مچیا

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مَدْح خواں

مدح کرنے والا، تعریف کرنے والا، ثناخواں، مداح

میڑھ شَرِنگی

ایک دودھیا پودا جس کے پھل مینڈھے کی سینگوں کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں

مَدْح و سَتائِش

تعریف و توصیف، مدح وثنا، مدحت، بڑائی، حمد وثنا

مَدْح فَروشی

مدح سرائی ، قصیدہ کہنا ، کسی کی تعریف کرنا

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدْح سَرائی

مدح، تعریف و توصیف، مدح خوانی

مینْڈھ بانْدْھنا

رک : مینڈھ بنانا ۔

مَدْح خوانی

مدح کرنا، تعریف کرنا، ثنا خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموما ً نظم میں)

مَدھ دیش

وسط ملک ۔

مَدْح و ذَم

تعریف اور مذمت

مَدھ ہی مَدھ ہونا

مٹھاس ہی مٹھاس ہونا ، شیریں بیان ہونا ۔

مَدھ ماچھی

شہد کی مکھی ۔

مَدھ میں آنا

مدھ پر آنا ، جوان ہونا ؛ پھل کاپکنے پر آنا

مَنڈھ دینا

۔ لپیٹ دینا ، مڑھنا ، چڑھانا ، چپکنا ۔

مَدھ مات

موسیقی کی دنیا میں ایک راگنی کا نام

مَدھ ماد

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام جو بھرت مت میں شامل ہے جن میں بیراگ کا تاثر ملتا ہے ۔

مَدھ ماس

موسم بہار ، چیت کا مہینہ (مارچ ، اپریل) ۔

مَدھ ماکھ

شہد

مَدھ ماتا

جوانی یا شراب کے نشے میں مست، مدہوش، مخمور، سرشار

مَدْح سَرا

مدح کرنے والا، مدح خواں، تعریف و توصیف کرنے والا

مَدھ بَھرا

مست، مخمور، سرشار

مَدھ بَھورا

شہد کی مکھی

مَدھ ماتی

نشہ میں مست، متوالی

مَدھ مادی

رک : مدھ ماد ۔

مُڑھ

رک : مڈھ ، سر

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

مَدْح و ثَنا

تعریف و توصیف (خصوصا ً اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی)، بڑائی، حمد و ثنا

مَدھ بَھری

مست، مخمور، نشیلی

مَدھ مَکھّی

شہد کی مکھی

مَدْح نِگار

تعریف لکھنے والا ، قصیدہ لکھنے والا

مَدْح سِگال

مدح کرنے والا ، مدح خواں ، تعریف و توصیف کرنے والا

مَدھ اَستھان

(موسیقی) راگ کی آروہی (اوپر کو جانا) اور امروہی (واپس لوٹنا) کے درمیان قائم کردہ تین سپتکوں یعنی منزلوں میں سے دوسری سپتک کا نام ۔

مَدھ پیالَہ

شراب کا پیالہ ۔

مَدھ کامِنی

ایک قسم کا پھول

مَدْح نِگاری

مدح نگار (رک) کا کام ، قصیدہ نویسی ، مدح سرائی

مَدْح کَرنا

تعریف کرنا ، قصیدہ خوانی کرنا

مَدْح بَنانا

تعریف میں شعر لکھنا ، ستائش کرنا

مَدْح کَہْنا

تعریف میں شعر کہنا ، قصیدہ لکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑھ دینا کے معانیدیکھیے

مَڑھ دینا

ma.Dh denaaमढ़ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَڑھ دینا کے اردو معانی

  • ڈھانپنا، ڈھانکنا
  • کپڑا یا چمڑا وغیرہ چڑھانا، مڑھنا
  • سر ڈالنا، ذمے ڈالنا، زبردستی کسی کے حوالے کرنا

Urdu meaning of ma.Dh denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaa.npnaa, Dha.nknaa
  • kap.Daa ya cham.Daa vaGaira cha.Dhaanaa, ma.Dhnaa
  • sar Daalnaa, zimme Daalnaa, zabardastii kisii ke havaale karnaa

English meaning of ma.Dh denaa

  • cover, put lid over

मढ़ देना के हिंदी अर्थ

  • ढाँपना, ढाँकना
  • कपड़ा या चमड़ा आदि चढ़ाना, मढ़ना
  • सर डालना, ज़िम्मे डालना, बलपुर्वक किसी के हवाले करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَڑھ

جلدی اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا، اڑ کر بیٹھنے والا، جڑ آدمی، ضدی

مَڑھ دینا

ڈھانپنا، ڈھانکنا

مَڑھ لینا

منڈھ لینا ، غلاف وغیرہ چڑھا لینا ۔

مَڑھا

مٹی کا بنا ہوا چھوٹا گھر، بڑی مڑھی

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

مَڑھوا

(گنوار) مڈھا ، منڈھوا

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

میڑھ

मेढ़ा।

مِیْڑھ

पेशाब किया हुआ। मूता हुआ।

مَڑَھیّا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی

مَڑھوانا

مڑھنے کا کام کسی اور سے کروانا، کھال چڑھوانا

مَڑَھن

پوشش ، غلاف ، استر ، کھال جو چڑھائی جائے

مَدْح

تعریف، توصیف، ستائش، ثنا

مَدھ

پھولوں کا رس ، شہد ۔

مَینڈھ

وہ اناج جو کھیت میں پڑا رہ جائے

مینڈھ

مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے

مَڑھا ہُوا

چڑھا ہوا ڈھکا ہوا ۔

میڑ

۲۔ احاطہ

ماڑ

ایک پیمانہ

ماڑھی

آدمی کو بیٹھنے کی اونچے پایوں کی چھوٹی چارپائی، پلنگڑی، پیڑھی، مچیا

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مَدْح خواں

مدح کرنے والا، تعریف کرنے والا، ثناخواں، مداح

میڑھ شَرِنگی

ایک دودھیا پودا جس کے پھل مینڈھے کی سینگوں کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں

مَدْح و سَتائِش

تعریف و توصیف، مدح وثنا، مدحت، بڑائی، حمد وثنا

مَدْح فَروشی

مدح سرائی ، قصیدہ کہنا ، کسی کی تعریف کرنا

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدْح سَرائی

مدح، تعریف و توصیف، مدح خوانی

مینْڈھ بانْدْھنا

رک : مینڈھ بنانا ۔

مَدْح خوانی

مدح کرنا، تعریف کرنا، ثنا خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموما ً نظم میں)

مَدھ دیش

وسط ملک ۔

مَدْح و ذَم

تعریف اور مذمت

مَدھ ہی مَدھ ہونا

مٹھاس ہی مٹھاس ہونا ، شیریں بیان ہونا ۔

مَدھ ماچھی

شہد کی مکھی ۔

مَدھ میں آنا

مدھ پر آنا ، جوان ہونا ؛ پھل کاپکنے پر آنا

مَنڈھ دینا

۔ لپیٹ دینا ، مڑھنا ، چڑھانا ، چپکنا ۔

مَدھ مات

موسیقی کی دنیا میں ایک راگنی کا نام

مَدھ ماد

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام جو بھرت مت میں شامل ہے جن میں بیراگ کا تاثر ملتا ہے ۔

مَدھ ماس

موسم بہار ، چیت کا مہینہ (مارچ ، اپریل) ۔

مَدھ ماکھ

شہد

مَدھ ماتا

جوانی یا شراب کے نشے میں مست، مدہوش، مخمور، سرشار

مَدْح سَرا

مدح کرنے والا، مدح خواں، تعریف و توصیف کرنے والا

مَدھ بَھرا

مست، مخمور، سرشار

مَدھ بَھورا

شہد کی مکھی

مَدھ ماتی

نشہ میں مست، متوالی

مَدھ مادی

رک : مدھ ماد ۔

مُڑھ

رک : مڈھ ، سر

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

مَدْح و ثَنا

تعریف و توصیف (خصوصا ً اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی)، بڑائی، حمد و ثنا

مَدھ بَھری

مست، مخمور، نشیلی

مَدھ مَکھّی

شہد کی مکھی

مَدْح نِگار

تعریف لکھنے والا ، قصیدہ لکھنے والا

مَدْح سِگال

مدح کرنے والا ، مدح خواں ، تعریف و توصیف کرنے والا

مَدھ اَستھان

(موسیقی) راگ کی آروہی (اوپر کو جانا) اور امروہی (واپس لوٹنا) کے درمیان قائم کردہ تین سپتکوں یعنی منزلوں میں سے دوسری سپتک کا نام ۔

مَدھ پیالَہ

شراب کا پیالہ ۔

مَدھ کامِنی

ایک قسم کا پھول

مَدْح نِگاری

مدح نگار (رک) کا کام ، قصیدہ نویسی ، مدح سرائی

مَدْح کَرنا

تعریف کرنا ، قصیدہ خوانی کرنا

مَدْح بَنانا

تعریف میں شعر لکھنا ، ستائش کرنا

مَدْح کَہْنا

تعریف میں شعر کہنا ، قصیدہ لکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone