تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَن بان" کے متعقلہ نتائج

مَدَن مَسْت

ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَن بان کے معانیدیکھیے

مَدَن بان

madan-baanमदन-बान

نیز : مَدَن بان

اصل: سنسکرت

موضوعات: پودا طب

  • Roman
  • Urdu

مَدَن بان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا
  • بیلے کی قسم کے ایک پھول کا نام نیز اس کی بیل
  • ہم بغل ہونے کا ایک انداز
  • (مجازاً) چشم، آنکھ
  • (مجازاً) نگاہ، نظر
  • کام دیو کا تیر، عشق کا تیر

Urdu meaning of madan-baan

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa
  • bele kii kism ke ek phuul ka naam niiz us kii bail
  • hamabGal hone ka ek andaaz
  • (majaazan) chasham, aa.nkh
  • (majaazan) nigaah, nazar
  • kaam dev ka tiir, ishaq ka tiir

English meaning of madan-baan

Noun, Masculine

  • the plant Vanguiera spinosa
  • a kind of jasmine
  • A way of embracing
  • (Metaphorically) the eye
  • (Metaphorically) a glance of the eye
  • cupid's arrow

मदन-बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा
  • एक प्रकार का बेला और उसका फूल
  • गले मिलने की एक शैली
  • ( लाक्षणिक) नेत्र, चक्षु, आँख
  • लाक्षणिक) दृष्टि, नज़र, निगाह
  • कामदेव का तीर, प्रेमप्रसंग का तीर

مَدَن بان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدَن مَسْت

ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَن بان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَن بان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone