تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَدگار" کے متعقلہ نتائج

مَدَد

سہارا، حمایت، اعانت، امداد

مَدَد خواہ

सहायता माँगनेवाला।

مَدَد دینا

دست گیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، کمک یا رسد پہنچانا

مَدَد اَللہ

۔آزادفقیروں کے سلام کا جواب ۔دیکھو عشق اللہ۔

مَدَد دِہی

مدد دینا ، امانت کرنا ، سہارا دینا

مَدَد لینا

امداد حاصل کرنا، اعانت چاہنا

مَدَد ہونا

امداد ملنا، سہارا حاصل ہونا، اعانت ملنا، آسانی ہونا

مَدَد کَرنا

امداد کرنا، دست گیری کرنا، سہارا دینا، اعانت کرنا

مَدَد لَگْنا

مزدوروں اور معماروں کا تعمیر وغیرہ کے کام میں مصروف ہونا ، تعمیر کا کام جاری ہونا

مَدَد مِلنا

معاونت حاصل ہونا ؛ امداد ملنا ، کارآمد و مددگارہونا

مَدَد اَچْھنا

مدد ہونا ، پشت پناہی ہونا

مَدَد مانگنا

۔امداد مانگنا۔امداد چاہنا۔کمک طلب کرنا۔

مَدَد بانْٹْنا

قلیوں کی مزدوری تقسیم کرنا، راج مزدوروں کو ان کی اجرت روز یا آٹھویں دن تقسیم کرنا

مَدَد بَخْشْنا

دست گیری کرنا، مدد کرنا، سہارا دینا

مَدَد لَگانا

راج مزدوروں کو تعمیر کے کام پرمتعین کرنا، اُجرت یا مزدوری پر لگانا

مَدَد چاہْنا

امداد طلب کرنا، مدد مانگنا

مَدَد پَہُنْچانا

دست گیری کرنا، سہارا دینا، کمک پہنچانا، رسد پہنچانا

مَدَد بَند کَرنا

تعمیر کا کام روک دینا ، مزدوروں اور معماروں کا کام موقوف کر دینا

مَدَد ساہی پِیا

۔ایک قسم کا موٹا پیا جس کا چلن اب بہت کم ہوگیا ہے۔

مَدَدِ غَیبی

غیب سے ہونے والی امداد، اﷲ کی مدد و اعانت

مَدَد بَند کَر دینا

تعمیر کا کام روک دینا، مزدوروں اور معماروں کا کام موقوف کر دینا

مَدَدِ مَعاش

کھانے پینے کا سہارا، پرورش کا وسیلہ، ۔وظیفہ، پنشن، وہ جاگیر جو کسی خاص مصرف کے لئے وقف کردی جائے، وہ جاگیر جو کسی کو بطور امداد پادشاہوں کی طرف سے مرحمت ہو

مَدَدِ مَعاش

وظیفہ ، پنشن

مَدَد طَلَب کَرنا

امداد چاہنا ، رسد یا کمک مانگنا

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لئے بہ طور امداد دی جائے, وہ رقم جو کسی کام کے کرنے کے لیے پیشگی دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لیے بطور امداد دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مَدَدُ الْجَیش

مدد جو فوج بھیج کر کی جائے ، فوج کی امداد

مَدَدِ وُجُودی

(تصوف) ہر ہر ممکن کو اس کی بقا اور قیام وجود کے لیے پے در پے حق تعالیٰ کی طرف سے مدد پہونچنا کیوں کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کو بدریعہء نفس رحمانی کے مدد دیتا ہے تا کہ اس کا وجود اس کے عدم پر جس کا اقتضائے ذاتی بدوں وجود کے عدم ہے ، ترجیح پاوے

madid

بھِیگا

مَدَدِ مُحَرِّر

وہ شخص جو تحریر کے کام میں اپنے افسر کی مدد کرے ؛ نائب محرر

مَدِید

کھینچا ہوا

مِداد

دوات کی سیاہی، لکھنے کی روشنائی، مشابہت ہونا، مقابلہ کرنا، یکساں ہونا

مَدَدے

(شاعری) مدد کیجئے، پشت پناہی کریں، دست گیری کریں

مَدَدگاری

مدد کرنے کا عمل، امداد، معاونت، اعانت، تعاون، حمایت، پشت پناہی

مَدَدگار

مدد کرنے والا، حمایتی، معاون، پُشت پناہ

مددگار بَنْنا

معاون ہونا، پشت پناہ ہونا

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مِداد سَماوات

آسمانوں کی وسعت یا تعداد

مَڑوڑ

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مِداد ماہی

دہ شاخہ مچھلی جس کے من٘ھ سے کالی رال بہتی ہے

مِداد پاک کُن

حروف مٹانے کی چیز، ربڑ وغیرہ

midday

دوپَہر

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

مَودُود

پیارا ، محبوب ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مَدّاح

مدحت یا تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا، قصیدہ گو، ثناخواں

مُحَدّدَہ

محدد (رک) کی تانیث ، حد قائم کرنے والی ، روکنے والی ، گھیرنے والی ۔

مَعْدُود

گنا گیا، شمار میں لایا ہوا، حساب کیا ہوا

مُعَدّد

گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا

مَدِّ آہ

لفظ آہ میں الف پر لگایا ہوا مد ؛ لمبی آہ

مادّی دُنیا

material world

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

پِیر مَدَد

بطور دعا بوقت رخصت اور بوقت مشکل کہتے ہیں.

یا اَللّٰہ مَدَد

اے خدا مدد کر ، مشکل یا مصیبت کی گھڑی میں اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ہے ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

اَلمَدَد

مصیبت یا خطرے میں سہارا دینے کے لیے پکارنے کا کلمہ

نا قابِلِ مَدَد

जिसकी सहायता न की जा सके।

وَقْتِ مَدَد

وقت امداد، مدد کرنے کا موقع

مُدَّت مَدِید گُزری

بہت دن گزرے ، عرصہ ہوا

یارے نَہ مَدَد گارے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہ کوئی سہارا دینے والا نہ کوئی مدد دینے والا

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَدگار کے معانیدیکھیے

مَدَدگار

madadgaarमददगार

  • Roman
  • Urdu

مَدَدگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • مدد کرنے والا، حمایتی، معاون، پُشت پناہ

Urdu meaning of madadgaar

  • Roman
  • Urdu

  • madad karne vaala, himaayatii, mu.aavin, pushat panaah

English meaning of madadgaar

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • helper, ally, assistant, auxiliary

मददगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • सहायक, मदद करनेवाला, पक्षपाती, सहयोगी, पृष्ठपोषक, हिमायती, आश्रयदाता, सहारा देनेवाला, सहायता करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدَد

سہارا، حمایت، اعانت، امداد

مَدَد خواہ

सहायता माँगनेवाला।

مَدَد دینا

دست گیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، کمک یا رسد پہنچانا

مَدَد اَللہ

۔آزادفقیروں کے سلام کا جواب ۔دیکھو عشق اللہ۔

مَدَد دِہی

مدد دینا ، امانت کرنا ، سہارا دینا

مَدَد لینا

امداد حاصل کرنا، اعانت چاہنا

مَدَد ہونا

امداد ملنا، سہارا حاصل ہونا، اعانت ملنا، آسانی ہونا

مَدَد کَرنا

امداد کرنا، دست گیری کرنا، سہارا دینا، اعانت کرنا

مَدَد لَگْنا

مزدوروں اور معماروں کا تعمیر وغیرہ کے کام میں مصروف ہونا ، تعمیر کا کام جاری ہونا

مَدَد مِلنا

معاونت حاصل ہونا ؛ امداد ملنا ، کارآمد و مددگارہونا

مَدَد اَچْھنا

مدد ہونا ، پشت پناہی ہونا

مَدَد مانگنا

۔امداد مانگنا۔امداد چاہنا۔کمک طلب کرنا۔

مَدَد بانْٹْنا

قلیوں کی مزدوری تقسیم کرنا، راج مزدوروں کو ان کی اجرت روز یا آٹھویں دن تقسیم کرنا

مَدَد بَخْشْنا

دست گیری کرنا، مدد کرنا، سہارا دینا

مَدَد لَگانا

راج مزدوروں کو تعمیر کے کام پرمتعین کرنا، اُجرت یا مزدوری پر لگانا

مَدَد چاہْنا

امداد طلب کرنا، مدد مانگنا

مَدَد پَہُنْچانا

دست گیری کرنا، سہارا دینا، کمک پہنچانا، رسد پہنچانا

مَدَد بَند کَرنا

تعمیر کا کام روک دینا ، مزدوروں اور معماروں کا کام موقوف کر دینا

مَدَد ساہی پِیا

۔ایک قسم کا موٹا پیا جس کا چلن اب بہت کم ہوگیا ہے۔

مَدَدِ غَیبی

غیب سے ہونے والی امداد، اﷲ کی مدد و اعانت

مَدَد بَند کَر دینا

تعمیر کا کام روک دینا، مزدوروں اور معماروں کا کام موقوف کر دینا

مَدَدِ مَعاش

کھانے پینے کا سہارا، پرورش کا وسیلہ، ۔وظیفہ، پنشن، وہ جاگیر جو کسی خاص مصرف کے لئے وقف کردی جائے، وہ جاگیر جو کسی کو بطور امداد پادشاہوں کی طرف سے مرحمت ہو

مَدَدِ مَعاش

وظیفہ ، پنشن

مَدَد طَلَب کَرنا

امداد چاہنا ، رسد یا کمک مانگنا

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لئے بہ طور امداد دی جائے, وہ رقم جو کسی کام کے کرنے کے لیے پیشگی دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لیے بطور امداد دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مَدَدُ الْجَیش

مدد جو فوج بھیج کر کی جائے ، فوج کی امداد

مَدَدِ وُجُودی

(تصوف) ہر ہر ممکن کو اس کی بقا اور قیام وجود کے لیے پے در پے حق تعالیٰ کی طرف سے مدد پہونچنا کیوں کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کو بدریعہء نفس رحمانی کے مدد دیتا ہے تا کہ اس کا وجود اس کے عدم پر جس کا اقتضائے ذاتی بدوں وجود کے عدم ہے ، ترجیح پاوے

madid

بھِیگا

مَدَدِ مُحَرِّر

وہ شخص جو تحریر کے کام میں اپنے افسر کی مدد کرے ؛ نائب محرر

مَدِید

کھینچا ہوا

مِداد

دوات کی سیاہی، لکھنے کی روشنائی، مشابہت ہونا، مقابلہ کرنا، یکساں ہونا

مَدَدے

(شاعری) مدد کیجئے، پشت پناہی کریں، دست گیری کریں

مَدَدگاری

مدد کرنے کا عمل، امداد، معاونت، اعانت، تعاون، حمایت، پشت پناہی

مَدَدگار

مدد کرنے والا، حمایتی، معاون، پُشت پناہ

مددگار بَنْنا

معاون ہونا، پشت پناہ ہونا

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مِداد سَماوات

آسمانوں کی وسعت یا تعداد

مَڑوڑ

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مِداد ماہی

دہ شاخہ مچھلی جس کے من٘ھ سے کالی رال بہتی ہے

مِداد پاک کُن

حروف مٹانے کی چیز، ربڑ وغیرہ

midday

دوپَہر

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

مَودُود

پیارا ، محبوب ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مَدّاح

مدحت یا تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا، قصیدہ گو، ثناخواں

مُحَدّدَہ

محدد (رک) کی تانیث ، حد قائم کرنے والی ، روکنے والی ، گھیرنے والی ۔

مَعْدُود

گنا گیا، شمار میں لایا ہوا، حساب کیا ہوا

مُعَدّد

گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا

مَدِّ آہ

لفظ آہ میں الف پر لگایا ہوا مد ؛ لمبی آہ

مادّی دُنیا

material world

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

پِیر مَدَد

بطور دعا بوقت رخصت اور بوقت مشکل کہتے ہیں.

یا اَللّٰہ مَدَد

اے خدا مدد کر ، مشکل یا مصیبت کی گھڑی میں اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ہے ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

اَلمَدَد

مصیبت یا خطرے میں سہارا دینے کے لیے پکارنے کا کلمہ

نا قابِلِ مَدَد

जिसकी सहायता न की जा सके।

وَقْتِ مَدَد

وقت امداد، مدد کرنے کا موقع

مُدَّت مَدِید گُزری

بہت دن گزرے ، عرصہ ہوا

یارے نَہ مَدَد گارے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہ کوئی سہارا دینے والا نہ کوئی مدد دینے والا

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَدگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَدگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone