تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدارِسِ عالی" کے متعقلہ نتائج

مَدارِس

مدرسہ کی جمع، مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں

مَدارِسِ حِرْفَہ

صنعت و حرفت کے اسکول ، صنعتی درس گاہیں

مَدارِسِ عالی

اونچے درجے کی درس گاہیں، انٹرمیڈیٹ کالج

مَدارِسِ وَسْطانِیَہ

درمیانی درجے کی درس گاہیں، مڈل اسکولز

مَدْراش

ادبیاتِ اسرائیلیہ کا مجموعہ جن میں سے ایک مدراش ہے

midrash

عبرانی صحائف (تورات) کے ایک حصّے پر ایک قدیم تفسیر ، مدراش۔.

مَدرَس

شراب (رک : مد (۱) کے تحتی الفاظ)

مَدراس

جنوبی ہند کا ایک شہر جو اب چننئی کے نام سے جانا جاتا ہے

madras

(مدراس کے نام پر) مدراسی

مَدرُوس

پرانا ، کہنہ ، بوسیدہ

مَدارِ ساعَت

خط نصف النہار

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مَدارِ شَمْسی

ستاروں میں وہ دور جس سے سورج گزرتا ہوا معلوم ہوتا ہے

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مَدارِ سالار

مراد : شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ

مِعدی رَس

(حیوانیات) غذا کو معدے میں ہضم کرنے اور عفونت کو زائل کرنے والی رطوبت یا عرق ۔

دِینی مَدارِس

ایسے اسکول جہاں مذہبی علوم کی تعلیم دی جائے

اِبْتِدائی مَدارِس

primary schools

وَسطانی مَدارس

مدارس یا اسکول جہاں مڈل تک تعلیم دینے کا اہتمام ہو

وِفاقُ المَدارس

مدرسوں کی مرکزی تنظیم، مدارس کا وفاق

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

ناظِرِ مَدارِس

محکمہء تعلیم میں ایک عہدہ ، اسسٹنٹ انسپکٹر مدارس ۔

مُہتَمِمِ مَدارِس

مدرسوں کا نگراں ، ناظم مدارس ۔

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

مَدْرَسَۂِ فَوقانِیَہ

high school

مَدرَسَۂ فَوقانی

college

مَدرَسَۂ بالِغاں

an adult school

مَدرَسَۂ اَطفال

children's school

مَدْرَسَۂ ثانَوی

ایسا اسکول جس میں دسویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہو، سیکنڈری اسکول

مدرسۂ توپ خانہ

وہ اسکول جہاں توپ چلانے کی تعمیل ہو

مَدْرَسَۂِ بالِغان

an higher secondary school

مَدارُ السَّرْطان

(جغرافیہ) دائرئہ راس السرطان؛ خط سرطان جو خط استوا کے شمال میں تقریبا ًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

technical school

مَدْرَسَۂ شَبِیْنَہ

a night school

مَدرَسَۂ شَبِیْنَہ

night school

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں، پرائمری اسکول

مدرسۂ نظامی

فوجی تعلیم کا اسکول

مَدارُ السَّلْطَنَت

دارالخلافہ، دارالحکومت، دارالسلطنت

مَدْرَسَۂ فِکْر

school of thought

مَدْرَسَۂِ جامِعَہ

university

مَدرَسَۂ وَسْطی

a middle school

مَدرَسَۂ جامِعَہ

a university

مَدرَسَۂ حَرْبِیَہ

an army school

مدرسے میں پڑھنا

اسکول میں تعلیم حاصل کرنا

مدرسہ چھوڑنا

اسکول جانا بند کر دینا

مدرسۂ عمدہ

ہائی اسکول

مَدرَسَۂ خانْگی

a private school

مَدْرَسَۂ تَحْتانِیَہ

(دکن) بچوں کی ابتدائی تعلیم کا ادارہ، ابتدائی مدرسہ، پرائمری اسکول

مدرسے جانا

اسکول میں حاضر ہونا، پڑھنے کے لئے اسکول جانا

مدرسے اٹھنا

مدرسہ چھوڑنا

مدرسے سے آنا

اسکول سے پڑھ کر گھر آنا

مَدار صاحَب کا نیزَہ

وہ میلہ جو شاہ مدار ؒ کے عرس کے موقعے پر ہوتا ہے اور اس میں شاہ مدار سے منسوب بیرق اُٹھائی جاتی ہے

مَدرَسے سے اُٹھنا

اسکول میں پڑھنا چھوڑ دینا ، پڑھائی ترک کر دینا ۔

مَدْرَسَۃُ العُلُوم

college

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدْرَسَۃُ البَنات

girls' school

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدارِسِ عالی کے معانیدیکھیے

مَدارِسِ عالی

madaaris-e-'aaliiमदारिस-ए-'आली

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

مَدارِسِ عالی کے اردو معانی

دیگر

  • اونچے درجے کی درس گاہیں، انٹرمیڈیٹ کالج

Urdu meaning of madaaris-e-'aalii

  • Roman
  • Urdu

  • u.unche darje kii daras gaahain, inTarmiiDiiyeT kaulij

English meaning of madaaris-e-'aalii

Other

  • intermediate colleges

मदारिस-ए-'आली के हिंदी अर्थ

अन्य

  • ऊँचे दर्जे की कक्षाएँ, इंटरमीडियट कॉलिज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدارِس

مدرسہ کی جمع، مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں

مَدارِسِ حِرْفَہ

صنعت و حرفت کے اسکول ، صنعتی درس گاہیں

مَدارِسِ عالی

اونچے درجے کی درس گاہیں، انٹرمیڈیٹ کالج

مَدارِسِ وَسْطانِیَہ

درمیانی درجے کی درس گاہیں، مڈل اسکولز

مَدْراش

ادبیاتِ اسرائیلیہ کا مجموعہ جن میں سے ایک مدراش ہے

midrash

عبرانی صحائف (تورات) کے ایک حصّے پر ایک قدیم تفسیر ، مدراش۔.

مَدرَس

شراب (رک : مد (۱) کے تحتی الفاظ)

مَدراس

جنوبی ہند کا ایک شہر جو اب چننئی کے نام سے جانا جاتا ہے

madras

(مدراس کے نام پر) مدراسی

مَدرُوس

پرانا ، کہنہ ، بوسیدہ

مَدارِ ساعَت

خط نصف النہار

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مَدارِ شَمْسی

ستاروں میں وہ دور جس سے سورج گزرتا ہوا معلوم ہوتا ہے

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مَدارِ سالار

مراد : شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ

مِعدی رَس

(حیوانیات) غذا کو معدے میں ہضم کرنے اور عفونت کو زائل کرنے والی رطوبت یا عرق ۔

دِینی مَدارِس

ایسے اسکول جہاں مذہبی علوم کی تعلیم دی جائے

اِبْتِدائی مَدارِس

primary schools

وَسطانی مَدارس

مدارس یا اسکول جہاں مڈل تک تعلیم دینے کا اہتمام ہو

وِفاقُ المَدارس

مدرسوں کی مرکزی تنظیم، مدارس کا وفاق

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

ناظِرِ مَدارِس

محکمہء تعلیم میں ایک عہدہ ، اسسٹنٹ انسپکٹر مدارس ۔

مُہتَمِمِ مَدارِس

مدرسوں کا نگراں ، ناظم مدارس ۔

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

مَدْرَسَۂِ فَوقانِیَہ

high school

مَدرَسَۂ فَوقانی

college

مَدرَسَۂ بالِغاں

an adult school

مَدرَسَۂ اَطفال

children's school

مَدْرَسَۂ ثانَوی

ایسا اسکول جس میں دسویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہو، سیکنڈری اسکول

مدرسۂ توپ خانہ

وہ اسکول جہاں توپ چلانے کی تعمیل ہو

مَدْرَسَۂِ بالِغان

an higher secondary school

مَدارُ السَّرْطان

(جغرافیہ) دائرئہ راس السرطان؛ خط سرطان جو خط استوا کے شمال میں تقریبا ًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

technical school

مَدْرَسَۂ شَبِیْنَہ

a night school

مَدرَسَۂ شَبِیْنَہ

night school

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں، پرائمری اسکول

مدرسۂ نظامی

فوجی تعلیم کا اسکول

مَدارُ السَّلْطَنَت

دارالخلافہ، دارالحکومت، دارالسلطنت

مَدْرَسَۂ فِکْر

school of thought

مَدْرَسَۂِ جامِعَہ

university

مَدرَسَۂ وَسْطی

a middle school

مَدرَسَۂ جامِعَہ

a university

مَدرَسَۂ حَرْبِیَہ

an army school

مدرسے میں پڑھنا

اسکول میں تعلیم حاصل کرنا

مدرسہ چھوڑنا

اسکول جانا بند کر دینا

مدرسۂ عمدہ

ہائی اسکول

مَدرَسَۂ خانْگی

a private school

مَدْرَسَۂ تَحْتانِیَہ

(دکن) بچوں کی ابتدائی تعلیم کا ادارہ، ابتدائی مدرسہ، پرائمری اسکول

مدرسے جانا

اسکول میں حاضر ہونا، پڑھنے کے لئے اسکول جانا

مدرسے اٹھنا

مدرسہ چھوڑنا

مدرسے سے آنا

اسکول سے پڑھ کر گھر آنا

مَدار صاحَب کا نیزَہ

وہ میلہ جو شاہ مدار ؒ کے عرس کے موقعے پر ہوتا ہے اور اس میں شاہ مدار سے منسوب بیرق اُٹھائی جاتی ہے

مَدرَسے سے اُٹھنا

اسکول میں پڑھنا چھوڑ دینا ، پڑھائی ترک کر دینا ۔

مَدْرَسَۃُ العُلُوم

college

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدْرَسَۃُ البَنات

girls' school

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدارِسِ عالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدارِسِ عالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone