تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَبَادا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَبَادا کے معانیدیکھیے
مَبَادا کے اردو معانی
فعل متعلق، حرف عطف
- خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور پار، ایسا نہ ہو کہ، کہیں ایسا نہ ہو
شعر
در و دیوار چمن آج ہیں خوں سے لبریز
دست گلچیں سے مبادا کوئی دل ٹوٹا ہے
میں تو اس ڈر سے کچھ نہیں کہتا
تو مبادا اداس ہو جاوے
مبادا پھر اسیر دام عقل و ہوش ہو جاؤں
جنوں کا اس طرح اچھا نہیں حد سے گزر جانا
English meaning of mabaadaa
मबादा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, समुच्चयबोधक
- ईश्वर न करे, भगवान न करे, कहीं ऐसा न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَبَادا)
مَبَادا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔