تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْذُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْذُور کے معانیدیکھیے
مَعْذُور کے اردو معانی
صفت
- عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا
-
(مجازاً) مجبور، ناچار، بے بس
مثال - براؤن ۔۔۔۔ نے یہ اقرار بھی کر لیا ہے کہ میں شاہنامے کی حقیقی داد دینے سے معذور ہوں
- اپاہج، ناقص الخلقت
- ضرورت مند، محتاج
- معاف کیا گیا، قابل عفو، مرفوع القلم
- رکا ہوا، بند
- اٹکاؤ رکھنے والا، اٹکا ہوا
- (طب) جس کے گلے میں درد ہو
- (طب) جس کا ختنہ ہو گیا ہو
- قاصر، محروم
شعر
کچھ دعوئ تمکیں میں ہے معذور بھی زاہد
مستی میں تجھے چاک گریباں نہیں دیکھا
کیفیت شباب سے معذور کچھ ہوئے
کچھ عاشقوں نے بھی انہیں خود سر بنا دیا
کچھ بہک کر بات گر بولوں تو ہوں معذور میں
مجھ کو ہستی نے تری آنکھوں کی مستانہ کیا
English meaning of maa'zuur
Adjective
- excusable, forgivable
- exempted (from)
- dispensed with
- unable (to do something)
-
( Metaphorically) helpless, powerless
Example - Brown... ne ye iqrar bhi kar liya hai ki main Shahname ki haqiqi daad dene se mazoor hun
- excused
- disabled, handicapped
- unserviceable
- disappointed
- (Medical) circumcised
मा'ज़ूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क्षमा-याचना वाला, विनती किया हुआ
-
( लाक्षणिक) असमर्थ, विवश, लाचार, मजबूर, अक्षम
उदाहरण - बराउन.... ने यह इक़रार भी कर लिया है कि मैं शाहनामे की हक़ीक़ी दाद देने से माज़ूर हूँ
- चलने-फिरने में असमर्थ, अपाहज, अपंग, विकलांग
- मोहताज, ज़रूरतमंद, इच्छुक
- क्षमा किया गया, क्षमा योग्य
- अटका हुआ
- (चिकित्सा) जिसके गले में दर्द हो
- (चिकित्सा) जिसका ख़त्ना हो गया, शिशनाग्रच्छद किया गया
مَعْذُور کے مترادفات
مَعْذُور کے متضادات
مَعْذُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْذُور)
مَعْذُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔