تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضی قَرِیب" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

فَضِیلَت رَکھنا

فَضِیْلَت کی دَسْتار

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضی قَرِیب کے معانیدیکھیے

ماضی قَرِیب

maazii-qariibमाज़ी-क़रीब

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: قواعد فقرہ

ماضی قَرِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ
  • (قواعد) وہ ماضی جس سے قریب کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے : آیا ہے، کیا ہے

English meaning of maazii-qariib

Noun, Feminine

  • the proximate past, time that has passed away
  • (Grammar) present perfect, the perfect tense

माज़ी-क़रीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूतकाल, जो बीत चुका है, बीता हुआ समय या काल
  • (व्याकरण) वह अतीत जिससे निकट का भूतकाल समझा जाए, वह अतीत जिसमें काम अभी अभी समाप्त होना पाया जाए, जैसेः आया है, किया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضی قَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضی قَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone