تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشاءَ اللّٰہ" کے متعقلہ نتائج

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشاءَ اللّٰہ کے معانیدیکھیے

ماشاءَ اللّٰہ

maashaa-allaahमाशा-अल्लाह

نیز : ماشا اَللّٰہ

اصل: عربی

وزن : 22221

فقرہ

موضوعات: طنزاً فقرہ

Roman

ماشاءَ اللّٰہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ
  • خدا نے چاہا، جو خدا نے چاہا یا جو اللہ چاہے، مراد: یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، یہ ایک عربی عبارت ہے جس کا مطلب ہے (جس واقعے یا شخص کا ابھی ذکر کیا گیا ہے اس کی تعریف، خوشی، تعریف، یا شکرگذاری کے اظہار کے لئے استعمال ہوتا ہے)

شعر

Urdu meaning of maashaa-allaah

Roman

  • Khudaa nazar-e-bad se bachaa.e, Khudaa chasham-e-bad se mahfuuz rakhe, ye Khudaa kii Khaas inaayat ke bagair mumkin na tha, jaisaa ki Khudaa ne chaahaa, tahsiin ka kalmah
  • Khudaa ne chaahaa, jo Khudaa ne chaahaa ya jo allaah chaahe, muraadah ye Khudaa kii Khaas inaayat ke bagair mumkin na tha, ye ek arbii ibaarat hai jis ka matlab hai (jis vaaqe ya shaKhs ka abhii zikr kiya gayaa hai is kii taariif, Khushii, taariif, ya shukraguzaarii ke izhaar ke li.e istimaal hotaa hai

English meaning of maashaa-allaah

Interjection

  • mashallah! as God willed or wished! an expression of praise uttered against the effects of an evil eye or for approval
  • may god save you from evil eyes, this was not possible without the special grace of God, as God willed or wished!
  • what God wills! may God be unwilling! God forbid! may God preserve you (us, him, her, it) from the evil eye! bravo! well done! cheer up! (these mm.cc.)

माशा-अल्लाह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • अल्लाह रखे, जो ख़ुदा चाहे, बुरी नज़र से बचाने का वाक्य (इसका उपयोग किसी घटना या व्यक्ति के लिए खुशी, प्रशंसा, या आभार व्यक्त करने के लिए किया जाता है )
  • इश्वर आप को बुरी दृष्टि से बचाए, आप बुरी दृष्टी से दूर रखे, ये इश्वर के विशेष कृपा के बिना संभव नहीं था, भगवान की इच्छा या कामना के रूप में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشاءَ اللّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشاءَ اللّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone