تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماشاءَ اللّٰہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماشاءَ اللّٰہ کے معانیدیکھیے
ماشاءَ اللّٰہ کے اردو معانی
فجائیہ
- خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ
- خدا نے چاہا، جو خدا نے چاہا یا جو اللہ چاہے، مراد: یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، یہ ایک عربی عبارت ہے جس کا مطلب ہے (جس واقعے یا شخص کا ابھی ذکر کیا گیا ہے اس کی تعریف، خوشی، تعریف، یا شکرگذاری کے اظہار کے لئے استعمال ہوتا ہے)
شعر
قہر غضب ظاہر کی رکاوٹ آفت جاں در پردہ لگاوٹ
چاہ کی تیور پیار کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہ
کتنے حسیں ہو ماشاء اللہ
تم پہ محبت خوب جچے گی
سب خرد مند بنے پھرتے تھے ماشاء اللہ
بس ترے شہر میں اک صاحب وحشت ہم تھے
English meaning of maashaa-allaah
Interjection
- mashallah! as God willed or wished! an expression of praise uttered against the effects of an evil eye or for approval
- may god save you from evil eyes, this was not possible without the special grace of God, as God willed or wished!
- what God wills! may God be unwilling! God forbid! may God preserve you (us, him, her, it) from the evil eye! bravo! well done! cheer up! (these mm.cc.)
माशा-अल्लाह के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- अल्लाह रखे, जो ख़ुदा चाहे, बुरी नज़र से बचाने का वाक्य (इसका उपयोग किसी घटना या व्यक्ति के लिए खुशी, प्रशंसा, या आभार व्यक्त करने के लिए किया जाता है )
- इश्वर आप को बुरी दृष्टि से बचाए, आप बुरी दृष्टी से दूर रखे, ये इश्वर के विशेष कृपा के बिना संभव नहीं था, भगवान की इच्छा या कामना के रूप में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماشاءَ اللّٰہ)
ماشاءَ اللّٰہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔